السلام علیکم۔
تمام پاکستان کو اور خصوصی طور پر آئی ٹی ڈی کے تمام ممبران کو
پاکستان کے میچ جیتنے کی مبارک ہو۔
انشاء اللہ اب پاکستان فائنل بھی جیتے گا۔
وعلیکم السلام
بھائی انشاءاللہ پاکستان ہر میدان میں جیتے گا
کل پاکستان نے بہت اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا
اور کوئی مانے نہ مانے رمضان کی برکات کا اثر ہے ہم گنہگاروں کو جو کامیابیاں عطا ہو
رہی ہیں اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اور آئندہ بھی پاکستان کو کامیابیاں ملتی رہیں گی۔۔انشاءاللہ
Zaani mukal sy jayen gy to barkten khud ba khud aajayen gi
Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
This is Just a Painting !
Yes....
Sent from my SM-J200H using Tapatalk
Pakistan jesa mulk dunya mein ni ha kash ham apne watn e Aziz ki qadar krein
Sent from my QMobile S3 using Tapatalk
Bookmarks