السلام علیکم
پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے آپ سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
ممبرز آج کافی دنوں بعد آپ کیلئے ایک تھریڈ لے کر حاضر ہوا ہوں

آج کے تھریڈ میں میں آپ کو بتاؤنگا کہ آپ بغیر کوئی سافٹویر استعمال کئیے
اپنے کپمیوٹر کی گرافک میموری کیسے چیک کرسکتے ہیں یعنی آپ دیکھ سکتے ہیں
کہ آپ کے کمپیوٹر میں کتنے جی بی یا کتنے ایم بی کا گرافک کارڈ استعمال ہو رہا ہے

دوستوں اس کے لئیے بہت سے طریقہ کار استعمال ہوتے ہیں
لیکن میں آپ کو سب سے آسان طریقہ کار بتا رہا ہوں جس سے آ پ
اپنے پی سی کی گرافک میموری چیک کرسکتے ہیں۔۔۔بہت ہی آسان طریقہ ہے

گرافک میموری کیسے چیک کرتے ہیں؟
سب سے پہلے آپ نے ڈیکسٹاپ پر کہیں بھی رائٹ کلک کرنا ہے
پر کلک کرنا ہےScreen Resolution پھر ریفریش والا باکس شو ہو جائے گا وہاں سے آپ نے

Name:  itd (1).png
Views: 1508
Size:  4.2 KB

پر کلکAdvance Settingsاسکے بعد آپ کے پاس ایک نئی ونڈو اوپن ہوگی وہاں آپ نے
کرنا ہے ۔بلکل سکرین شارٹ کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  itd (2).png
Views: 1483
Size:  24.4 KB

کے ٹیب میں Adapterاسکے بعد آپکے سامنے ایک ونڈو شو ہوگی وہاں
آپکو آپکے کمپیوٹر کی ٹوٹل گرافک میموری شو ہو جائے گی
بلکل سکرین شارٹ کی طرح

Name:  itd (3).png
Views: 1484
Size:  30.9 KB


تو اس طرح بہت آسان طریقہ سے آپ اپنے پی سی کی ٹوٹل گرافک میموری
چیک کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔

امید ہے آپکو آج کا یہ تھریڈ پسند آیا ہوگا اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

رانا ابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام