السلام و علیکم
میں ابھی ایک سال پہلے جب سعودی عرب میں میں جاب کرتا تھا تو مجھے سمارٹ فون لینے کا شوق ہوا.. وہاں ایک انڈین کی شاپ سے میں نے MI کمپنی کا ایک استعمال شدہ سمارٹ فون لیا جس کا ماڈل Redmi Note 2 ہے...
اس میں کوئی پہلے سے آئی ڈی لگا تھا جس کا مجھے علم نہیں تھا میں وہ فون استعمال کرتا رہا..
مگر جب اب میرا سمارٹ تھوڑا سست ہو رہا تھا تو ایک دوست نے مجھے فون کو مکمل ریسٹ کرنے کو کہا کہ وائرس وغیرہ ہوگا وہ ریسٹ کرنے سے ختم ہو جائے گا... اب جب میں نے لاتعداد کوششوں کے بعد فون تو ریسٹ کر لیا مگر اب وہ ایم آئی کی آئی ڈی مانگ رہا ہے جو کے میرے پاس کسی صورت میں بھی نہیں ہے. .
میں آئی دنیا کے تمام ایکسپرٹ ممبرز سے ریکویسٹ کرتا ہوں کہ میری اس معاملے میں لازمی ہیلپ کریں... مجھے اس فون کے فیچرز بہت پسند ہیں میں اس کو کھونا نہیں چاہتا
Sent from my Infinix-X551 using Tapatalk
Bookmarks