السلام علیکم عزیز ممبرز


نیو ممبر ٹریننگ سیکشن میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوں۔

آج اس تھریڈ کے ذریعے نئے دوست آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کے

Top Ten Stats ٹاپ ٹین 10 اسٹیٹس

کے بارے میں جان پائیں گے۔
Stats دوستوں
کا مطلب آسان لفظوں میں ڈیٹا کا ریکارڈ رکھنا ہے ۔
آئی ٹی دُنیا میں ایک ہر چیز ہر ایک ایکٹیویٹی کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے ۔ جن میں کچھ ریکارڈ ایسے ہیں جنھیں عام ممبرز بھی دیکھ سکتے ہیں ۔
جبکہ باقی ریکارڈز اسٹیٹس وغیرہ ٹیم ممبرز اور مینجمنٹ کے لئے مختص ہیں۔
ان ریکارڈز سے ہم جان سکتے ہیں کہ ایسے کون سے ممبرز ہے جنھوں نے پچھلے پندرہ دنوں میں آئی ٹی دُنیا پر سب سے زیادہ پوسٹنگ کی
یا سب سے زیادہ تھریڈ بنائے ، سب سے زیادہ تھینکس حاصل کئے یا تمام نئی پوسٹس وغیرہ
آپ آئی ٹی دُنیا سائٹ میں سب اسکرول کرتے ہوئے نیچے آئیں گے تو آپ کو یہ تمام ڈیٹا نظر آئے گا

کی تفصیل درج ذیل ہے۔ Stats ان ہی

Top Thanked


Name:  1.png
Views: 118
Size:  7.9 KB

یہاں آپ اُن تمام ممبرز کے نام دیکھ سکیں گے جنھیں سب سے زیادہ تھنیکس ملے اور اُن کے تعداد بھی شو ہو گی۔

Top Posters


Name:  2.png
Views: 119
Size:  8.8 KB

میں سب سے زیادہ پوسٹس کی ۔ اُن کے نام یہاں شو ہو رہے ہونگے Last 15 Days ایسے ممبرز جنھوں نے

Latest Posts


Name:  3.png
Views: 119
Size:  12.4 KB

اس بلاک میں تمام لاٹیسٹ پوسٹس دیکھائی دیتیں ہیں اس کے علاوہ جس ممبر نے پوسٹ کی اُس کا نام اور جس سیکشن میں پوسٹ ہوئی اُس سیکشن کا نام بھی نظر آرہا ہوتا ہے ۔


پیارے ممبرز اس کے علاوہ آپ
Newsest Member, Top Thread Starter, Top Referrers, Most Viewed Threads
بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ Stats کے

Name:  4.png
Views: 117
Size:  3.2 KB

عزیز ممبرز ان تمام ریکارڈز کے علاوہ بھی آئی ٹی دُنیا میں
یوزر ٹیگنگ اسٹیٹس موجود ہے

Name:  5.png
Views: 114
Size:  43.9 KB

جہاں آپ کو مزید انفارمیشن مل سکتی ہے ۔

Name:  6.jpg
Views: 117
Size:  39.2 KB

اس دُعا کے ساتھ کہ اللہ آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام کو مزید ترقیاں عطا فرمائے مجھے اجازت دیجئے
والسلام

علی حیدر
آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام