السلامُ علیکم
ٹورنٹ کی ایک مشہور ویب سائٹ تھی ایکسٹرا ٹونٹس
جس کی اہم خاصیت یہ تھی کہ اُس میں ہر طرح کی مووی کی کیٹگریز الگ الگ تھیں ۔
انگلش موویز۔پاکستانی موویز۔اینڈین موویز انگلش ڈبڈ موویز وغیرہ۔تو اس وجہ سے وہاں سے موویز سرچ کرنا بہت آسان تھا
لیکن یہ ویب سائٹ اب یا تو شائد بند ہوچکی ہے یا پاکستان میں نہیں کھل رہی
مجھے اس جیسی کسی سود مند اور آسان ٹورنٹ سائٹ بتائے شکریہ۔
Bookmarks