Results 1 to 5 of 5

Thread: صابی کس کو کہتے ہیں

  1. #1
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Lightbulb صابی کس کو کہتے ہیں

    میں آج آپکے لئے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو اچھا لگے گا

    آپ نے یقیناً مسلمان، عیسائی، یہودی وغیرہ تو سنا ہی ہوگا آپ مجھے یہ بتائیں کہ
    صابی کن کو کہا جاتا ہے؟

    جواب کا انتظار رہے گا

    واسلام

    Last edited by Ammar G; 21st June 2017 at 10:20 PM.

    اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Ammar G said: View Post
    <center>

    میں آج آپکے لئے ایک سوال لے کر حاضر ہوا ہوں امید ہے آپ کو اچھا لگے گا

    آپ نے یقیناً مسلمان، عیسائی، یہودی وغیرہ تو سنا ہی ہوگا آپ مجھے یہ بتائیں کہ
    صابی کن کو کہا جاتا ہے؟

    جواب کا انتظار رہے گا

    واسلام

    </center>
    وعلیکم السلام۔
    تفاسیر میں ان کے متعلق بہت کچھ لکھا گیا ہے ان میں سے ایک وجہ یہاں لکھی جاتی ہے
    صابی “ ایک فرقہ تھا جو حضرت داؤد (علیہ السلام) کو نبی مانتے تھے اور زبور پر ایمان رکھتے تھے نماز روزے کے قائل تھے اور قیامت کو بھی مانتے تھے اور بھی دین کی بہت ساری صحیح باتوں کو مانتے تھے - اور اس کے ساتھ ساتھ ستاروں کی بھی پوجا کرتے تھے - یعنی شرک کی بیماری ان کو لگ گئی تھی - جس طرح عرب صدیوں تک حضرت ابراہیم
    علیہ السلام) اور حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کے سچے دین پر چلتے رہے - مگر بعد میں شرک میں مبتلاء ہوگئے )

    قرآن میں ان کا ذکر اس طرح ہے۔
    إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
    ترجمہ:
    بیشک وہ لوگ جو ایمان لائے۔ اور وہ لوگ جو یہودی ہیں ۔اور جو نصرانی ہیں ۔اور جو صابی ہیں ۔جو شخص بھی ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر۔ اور اس نے عمل کیا اچھا پس ان کے لئے اجر ہے ۔ان کے رب کے پاس۔ اور نہ ان پر خوف ہوگا ۔اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔

  3. #3
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    تفاسیر میں ان کے متعلق بہت کچھ لکھا گیا ہے ان میں سے ایک وجہ یہاں لکھی جاتی ہے
    صابی “ ایک فرقہ تھا جو حضرت داؤد (علیہ السلام) کو نبی مانتے تھے اور زبور پر ایمان رکھتے تھے نماز روزے کے قائل تھے اور قیامت کو بھی مانتے تھے اور بھی دین کی بہت ساری صحیح باتوں کو مانتے تھے - اور اس کے ساتھ ساتھ ستاروں کی بھی پوجا کرتے تھے - یعنی شرک کی بیماری ان کو لگ گئی تھی - جس طرح عرب صدیوں تک حضرت ابراہیم
    علیہ السلام) اور حضرت اسماعیل (علیہ السلام) کے سچے دین پر چلتے رہے - مگر بعد میں شرک میں مبتلاء ہوگئے )

    قرآن میں ان کا ذکر اس طرح ہے۔
    إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالنَّصَارَى وَالصَّابِئِينَ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
    ترجمہ:
    بیشک وہ لوگ جو ایمان لائے۔ اور وہ لوگ جو یہودی ہیں ۔اور جو نصرانی ہیں ۔اور جو صابی ہیں ۔جو شخص بھی ایمان لایا اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر۔ اور اس نے عمل کیا اچھا پس ان کے لئے اجر ہے ۔ان کے رب کے پاس۔ اور نہ ان پر خوف ہوگا ۔اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
    بہت خوب جناب

  4. #4
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 10:13 AM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    58,143
    Thanked
    294

    Default

    bhoot khoob

  5. #5
    Ammar G's Avatar
    Ammar G is offline Designer
    Last Online
    11th February 2023 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Apr 2015
    Location
    Nawabshah
    Gender
    Male
    Posts
    2,456
    Threads
    96
    Credits
    3,186
    Thanked
    310

    Default

    بہت بہترین جناب جواب درست ہے

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 10th April 2015, 03:26 PM
  2. Replies: 1
    Last Post: 21st December 2012, 04:10 PM
  3. Replies: 2
    Last Post: 20th October 2011, 12:12 AM
  4. Replies: 18
    Last Post: 21st July 2011, 01:26 AM
  5. Replies: 5
    Last Post: 10th July 2010, 02:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •