Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: Masajid aur Mu'takfeen Ko Badnam Karney Ki Qadyani Sazish

  1. #1
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default Masajid aur Mu'takfeen Ko Badnam Karney Ki Qadyani Sazish

    ایک بہت ضروری خبر شئیر کر رہا ہوں ۔۔ اگرچہ شئیر کی جانے والی مختصر تحریر کاپی شئیر کی جا رہی ہے اور جو مستند جگہ سے لی گئی ہے لیکن اس تحریر کو شئیر کرنا بہت ضروری تھا۔۔ غور سے پڑھیں اور تصویر بھی دیکھیں۔۔ فصیح الدین

    مساجد اور معتکفین کو بدنام کرنے کی قادیانی سازش

    یہ جو مسجد میں دورانِ اعتکاف سکرین پر میچ دکھانے والی تصویر گردش کررہی ہے

    دراصل یہ مسجد ہے ہی نہیں بلکہ یہ قادیانیوں کی عبادت گاہ ہے

    جہاں بیٹھے افراد سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں، یاد رکھیے کہ قادیانی عبادات اور ظاہری حلیے میں مسلمانوں کی نقالی کرتے ہیں

    اس لئے ان کی عبادت گاہ میں مسجد کی جائے نماز جیسی قالین لگی ہوئی ہے، اور اس تصویر میں نظر آنے والی عبادتگاہ کا نقشہ بعینہ مرزائیوں کی عبادتگاہ کا ہے

    جبکہ قادیانیوں کی عبادتگاہوں میں سکرین ایک لازمی حصہ ہے کیونکہ ان کے پنڈت جنہیں وہ مربی کہتے ہیں

    وہ اکثر لندن میں یا کسی اور مغربی ملک کی گود میں موجود ہیں تو وہ وہاں سے براہِ راست ویڈیو خطاب کرتے ہیں

    جیسے مرزا مسرور مردود آن لائن خطاب کرتا ہے، جبکہ ان کی عبادتگاہوں میں چوبیس گھنٹے قادیانی چینلز کی نشریات لازمی حصہ سمجھی جاتی ہیں، تو ایسے میں قادیانیوں زندیقین کی جانب سے اپنی عبادت گاہ کی تصویر کو مسجد قرار دے کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا گیا کہ مسجد میں اعتکاف کرنے والے کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں،

    جسے ہمارے فیس بکی محقیقن اور دانشوروں نے بغیر تصدیق کئے دھڑا دھڑ پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا

    اس لیے خدا کا واسطہ ہے اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں کا کھلونا مت بنیں۔ وہ تو مسجد اور مولوی فوبیا میں اسلام پر تنقید کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے

    اس تصویر کو جہاں دیکھیں تو اس کا رد کیجئے نا کہ دیسی ساختہ ٹامیوں کا ساتھ دینے والے بنیں
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    ALi.HaiDEr's Avatar
    ALi.HaiDEr is offline ITD Army
    Last Online
    15th April 2024 @ 05:45 PM
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام
    اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور تمام فتنوں سے محفوظ رکھے
    الہٰی آمین

  3. #3
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام
    اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور تمام فتنوں سے محفوظ رکھے
    الہٰی آمین
    Suma Aameen,, jazakALLAH

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    ایک بہت ضروری خبر شئیر کر رہا ہوں ۔۔ اگرچہ شئیر کی جانے والی مختصر تحریر کاپی شئیر کی جا رہی ہے اور جو مستند جگہ سے لی گئی ہے لیکن اس تحریر کو شئیر کرنا بہت ضروری تھا۔۔ غور سے پڑھیں اور تصویر بھی دیکھیں۔۔ فصیح الدین

    مساجد اور معتکفین کو بدنام کرنے کی قادیانی سازش

    یہ جو مسجد میں دورانِ اعتکاف سکرین پر میچ دکھانے والی تصویر گردش کررہی ہے

    دراصل یہ مسجد ہے ہی نہیں بلکہ یہ قادیانیوں کی عبادت گاہ ہے

    جہاں بیٹھے افراد سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں، یاد رکھیے کہ قادیانی عبادات اور ظاہری حلیے میں مسلمانوں کی نقالی کرتے ہیں

    اس لئے ان کی عبادت گاہ میں مسجد کی جائے نماز جیسی قالین لگی ہوئی ہے، اور اس تصویر میں نظر آنے والی عبادتگاہ کا نقشہ بعینہ مرزائیوں کی عبادتگاہ کا ہے

    جبکہ قادیانیوں کی عبادتگاہوں میں سکرین ایک لازمی حصہ ہے کیونکہ ان کے پنڈت جنہیں وہ مربی کہتے ہیں

    وہ اکثر لندن میں یا کسی اور مغربی ملک کی گود میں موجود ہیں تو وہ وہاں سے براہِ راست ویڈیو خطاب کرتے ہیں

    جیسے مرزا مسرور مردود آن لائن خطاب کرتا ہے، جبکہ ان کی عبادتگاہوں میں چوبیس گھنٹے قادیانی چینلز کی نشریات لازمی حصہ سمجھی جاتی ہیں، تو ایسے میں قادیانیوں زندیقین کی جانب سے اپنی عبادت گاہ کی تصویر کو مسجد قرار دے کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا گیا کہ مسجد میں اعتکاف کرنے والے کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں،

    جسے ہمارے فیس بکی محقیقن اور دانشوروں نے بغیر تصدیق کئے دھڑا دھڑ پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا

    اس لیے خدا کا واسطہ ہے اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں کا کھلونا مت بنیں۔ وہ تو مسجد اور مولوی فوبیا میں اسلام پر تنقید کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے

    اس تصویر کو جہاں دیکھیں تو اس کا رد کیجئے نا کہ دیسی ساختہ ٹامیوں کا ساتھ دینے والے بنیں
    و علیکم السلام فصیح بھائی

    اللہ کرے آپ کا یہ پیغام ہر مسلمان بھائی تک پہنچ جائے
    آمین

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    بےشک یہ ان ہی کی سازش ہے۔
    لیکن کمزور ایمان والے اور بے نمازی لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔
    پکے ایمان والا نمازی ان چیزوں پر دھیان نہیں دے گا۔
    باقی میڈیا کا تو اللہ ہی حافظ ہے جن کا ایمان اب صرف پیسہ ہی رہ گیا ہے۔
    چاہے اس کے لیے ان گو کچھ بھی کرنا پڑھ جائے۔ یہ لوگ اپنی موت کو بھلا بیٹھے ہیں۔

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Baazigar said: View Post

    و علیکم السلام فصیح بھائی

    اللہ کرے آپ کا یہ پیغام ہر مسلمان بھائی تک پہنچ جائے
    آمین
    Suma Aameen,, jazakALLAH

  7. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    بےشک یہ ان ہی کی سازش ہے۔
    لیکن کمزور ایمان والے اور بے نمازی لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔
    پکے ایمان والا نمازی ان چیزوں پر دھیان نہیں دے گا۔
    باقی میڈیا کا تو اللہ ہی حافظ ہے جن کا ایمان اب صرف پیسہ ہی رہ گیا ہے۔
    چاہے اس کے لیے ان گو کچھ بھی کرنا پڑھ جائے۔ یہ لوگ اپنی موت کو بھلا بیٹھے ہیں۔
    jazakALLAH,, baja farmaya,, ALLAH PAAK her qism ke Fitnon se mehfooz rakhen,, Aameen

  8. #8
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    بہت ہی اچھی تحریر شئیر کی آپ نے۔
    اور بالکل ٹھیک کہا کہ یہ مسجد ہو ہی نہیں سکتی۔ کیونکہ کسی بھی مسلم مسجد میں ٹی وی کی اجازت نہیں۔ اور یہ بات ہر مسلمان اچھے سے جانتاہے۔ اور اس طرح کی غلطی نہیں کرسکتا۔
    باقی دیکھا جائے تو یہ تو فیس بک والا کام ہے وہ اس طرح کی بہت ساری غلط انفارمیشن لا کر ہمارے سامنے رکھتاہے۔ جسے دیکھ کر سوچنا پڑتاہے۔ اور ان چیزوں کو سمجھنے کے لیے جو سوچ چاہیے وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتی۔
    خیر آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے آگاہی دی۔
    مزید ایسی ہی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔

  9. #9
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post

    ایک بہت ضروری خبر شئیر کر رہا ہوں ۔۔ اگرچہ شئیر کی جانے والی مختصر تحریر کاپی شئیر کی جا رہی ہے اور جو مستند جگہ سے لی گئی ہے لیکن اس تحریر کو شئیر کرنا بہت ضروری تھا۔۔ غور سے پڑھیں اور تصویر بھی دیکھیں۔۔ فصیح الدین

    مساجد اور معتکفین کو بدنام کرنے کی قادیانی سازش

    یہ جو مسجد میں دورانِ اعتکاف سکرین پر میچ دکھانے والی تصویر گردش کررہی ہے

    دراصل یہ مسجد ہے ہی نہیں بلکہ یہ قادیانیوں کی عبادت گاہ ہے

    جہاں بیٹھے افراد سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں، یاد رکھیے کہ قادیانی عبادات اور ظاہری حلیے میں مسلمانوں کی نقالی کرتے ہیں

    اس لئے ان کی عبادت گاہ میں مسجد کی جائے نماز جیسی قالین لگی ہوئی ہے، اور اس تصویر میں نظر آنے والی عبادتگاہ کا نقشہ بعینہ مرزائیوں کی عبادتگاہ کا ہے

    جبکہ قادیانیوں کی عبادتگاہوں میں سکرین ایک لازمی حصہ ہے کیونکہ ان کے پنڈت جنہیں وہ مربی کہتے ہیں

    وہ اکثر لندن میں یا کسی اور مغربی ملک کی گود میں موجود ہیں تو وہ وہاں سے براہِ راست ویڈیو خطاب کرتے ہیں

    جیسے مرزا مسرور مردود آن لائن خطاب کرتا ہے، جبکہ ان کی عبادتگاہوں میں چوبیس گھنٹے قادیانی چینلز کی نشریات لازمی حصہ سمجھی جاتی ہیں، تو ایسے میں قادیانیوں زندیقین کی جانب سے اپنی عبادت گاہ کی تصویر کو مسجد قرار دے کر اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کیا گیا کہ مسجد میں اعتکاف کرنے والے کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں،

    جسے ہمارے فیس بکی محقیقن اور دانشوروں نے بغیر تصدیق کئے دھڑا دھڑ پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا

    اس لیے خدا کا واسطہ ہے اسلام دشمن عناصر کے ہاتھوں کا کھلونا مت بنیں۔ وہ تو مسجد اور مولوی فوبیا میں اسلام پر تنقید کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے

    اس تصویر کو جہاں دیکھیں تو اس کا رد کیجئے نا کہ دیسی ساختہ ٹامیوں کا ساتھ دینے والے بنیں
    وعلیکم السلام
    میں نے بھی یہ تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی ہے
    اور یقینا یہ ایک سازش ہے
    اللہ پاک ہمیں ایسی سازشوں کو سمجھنے اور ان سے بچنے کی
    توفیق عطا فرمائے
    آمین

  10. #10
    Join Date
    21 Jun 2017
    Location
    Nowshera
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    2
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    allah hmn is fitnay se bchaen

  11. #11
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم السلام
    میں نے بھی یہ تصویر سوشل میڈیا پر دیکھی ہے
    اور یقینا یہ ایک سازش ہے
    اللہ پاک ہمیں ایسی سازشوں کو سمجھنے اور ان سے بچنے کی
    توفیق عطا فرمائے
    آمین
    jazakALLAH,, baja farmaya,, ALLAH PAAK her qism ke Fitnon se mehfooz rakhen,, Aameen

  12. #12
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

    Default

    Quote asherwaseem said: View Post
    allah hmn is fitnay se bchaen
    Aameen,, jazakALLAH

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. badnam kerne ki sazish
    By Noumankhan in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 10
    Last Post: 15th June 2011, 04:06 PM
  2. Replies: 10
    Last Post: 14th December 2010, 08:14 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 28th April 2010, 04:10 PM
  4. Mirza qadyani kab payda howa? (koi qadyani bata sakta hay kiya)
    By i love sahabah in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 3
    Last Post: 4th September 2009, 11:00 PM
  5. ISI ko badnam kerne ki bharti sazish
    By punjabians in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 3
    Last Post: 3rd August 2009, 11:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •