Results 1 to 5 of 5

Thread: قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے

    Name:  Bismi Salam.png
Views: 131
Size:  53.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج آپ کی لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے اور اس کی کتنی آیات ہیں ؟

  2. #2
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    وعلیکم اسلام
    بھائ سورۃ کوثر قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے
    اس سورت میں 3 آیات ہیں۔
    جزاک اللہ

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Name:  Bismi Salam.png
Views: 131
Size:  53.4 KB
    آئی ٹی ڈی کے دوستو آج آپ کی لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
    پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
    لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
    تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
    تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قرآن کریم کی سب سے چھوٹی سورت کون سی ہے اور اس کی کتنی آیات ہیں ؟

    وعلیکم اسلام
    بھائی سورۃ الکوثر قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے
    اس سورت میں 3 آیات ہیں

  4. #4
    Join Date
    21 Jun 2017
    Location
    Nowshera
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    14
    Threads
    2
    Credits
    134
    Thanked
    0

    Default

    surat al kausar or iski 3 ayaat hain

  5. #5

    Quote ahadi958 said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بھائ سورۃ کوثر قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے
    اس سورت میں 3 آیات ہیں۔
    جزاک اللہ
    Quote Rana268 said: View Post

    وعلیکم اسلام
    بھائی سورۃ الکوثر قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے
    اس سورت میں 3 آیات ہیں
    Quote asherwaseem said: View Post
    surat al kausar or iski 3 ayaat hain
    بہت خوب۔
    آپ سب ممبران کا جواب درست ہے۔

    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 3rd October 2013, 03:30 PM
  2. قدر پوچھو اُس سے جو کرتے ہیں محبت کسی سے
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 2
    Last Post: 21st April 2013, 09:37 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 17th February 2011, 02:25 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •