Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 20 of 20

Thread: آئی ٹی دُنیا میگزین جون رمضان اسپیشل 2017

  1. #13
    M-Muzzammil is offline Junior Member
    Last Online
    20th September 2017 @ 08:49 AM
    Join Date
    27 Jun 2017
    Gender
    Male
    Posts
    10
    Threads
    0
    Credits
    108
    Thanked
    0

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    بھائی!زبردست میگزین بنایاہے،آپ ایک دو چیزوں کا خیال رکھیں، جو آدمی سرورق ڈیزائن کرتاہے ان کی فورم آئیڈی مین سرورق پیج پر ،نمایاں رکھیں ابھی یہ بہت لائٹ معلوم ہورہاہے کہ ڈیزائنرکون ہیں ،آپ نے اتنی محنت کی نام کو ٹاپ پر رکھیں۔
    جو تحاریرکی املاوغیرہ درست کریں ان کانام بھی لکھیں ،اداریہ میں صرف فورم کو فوکس رکھیں، کوئی قابل زکر فورم کے حوالے سے واقعہ ہو وہ بیان کریں اور میگزین بنانے میں کیا مشکلات ہوئیں کیسے اور کنہوں نے کیاکیاہے اسی مناسبت سے اداریہ ہو۔
    باقی میگزین میں اسلامک کے علاوہ ، آئی ٹی ،کمپیوٹر،انڈروئیڈ ،آئی فون کے علاوہ مزاحیہ تحریرہر ماہ لازمی شامل رکھیں،اور بعد میں اسی پیج کو فورم کا رکن الگ ٹاپک میں بھی شئیر کرسکتاہے ،ان کے تھریڈز میں بھی اضافہ ہوگا اور میگزین میں بھی ٹاپک اشاعت ہوگا۔
    آپ نے بہت محنت کی اورجنہوں نے بھی حصہ ڈالا سب کو مبارک ہو،عمدہ کام ہے۔

    اگرآپ کو نیکسٹ میگزین کے لیے کوئی ٹاپک چائیے تو مجھے بتائیے گامیں ان شاءاللہ کوشش کروں گا لیکن تحریر آپ کو یونیکوڈ میں ہی مل سکے گی میرے پاس اردو کا کوئی سافٹ وئیر نہیں ہے ۔
    شکریہ

  2. #14
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default

    Quote Ammar G said: View Post
    بہت اعلیٰ تھریڈ ترتیب دیا ہے آپنے@ALi.HaiDEr; بھائی
    بہت ہی زبردست کاوش لگی رانا 268 کی اور بھائی میں نے مکمل میگزین پڑہی مجھے بہت پسند آئی
    خصوصاً حمد باری تعالیٰ اور نعت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو کہ شاہین لطیف بھائی کی کاوش ہیں
    اسکے علاوہ مسکراہٹیں ، شب قدر ، عیدالفطر، ٹیکنالوجی اور اشعار بھی بہت پسند آئے
    بہت بہت شکریہ میگزین ٹیم کا جنہوں نے بہت ہی اعلیٰ طریقے سے ایک خوبصورت میگزین تشکیل دی

    واسلام
    بہت بہت شکریہ سر پسند فرمانے کا
    میری پہچان پاکستان - میری جان پاکستان

  3. #15
    Rana268's Avatar
    Rana268 is offline Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 12:39 PM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    18
    Gender
    Male
    Posts
    2,569
    Threads
    261
    Credits
    17,941
    Thanked
    389

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    Well done Ali Haider.
    ابھی مسجد سے تھوڑی دیر کے لیے گھر آیا تو اس پر نظر پڑی۔ ابھی بس دیکھا ہے۔ اور واپس مسجد جا رہا ہوں۔
    تفصیلی ریپلائی انشاء اللہ کل دوں گا پورا میگ پڑھنے کے بعد۔


    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    ماشاءاللہ
    بہت ہی اعلی میگزین تیار کی گئی
    انشاءاللہ ہماری آئی ٹی دنیا ایسے ہی ترقی کرتی جائے گی
    بھائی حیدر اور بھائی شاہین کی ان کاوشوں کا بے حدشکریہ
    انشاءاللہ آئی ٹی دنیا کو ہر بلند مقام حاصل ہوگا

  4. The Following User Says Thank You to Rana268 For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (26th July 2017)

  5. #16
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    Yesterday @ 05:36 PM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    337
    Threads
    27
    Credits
    2,170
    Thanked
    8

    Default




    بہت اچھی کاوش ہے اللہ پاک آپ سب ساتھیوں کو بہترین جزا عطا فرماۓ آمین.
    اس کے علاوہ "علی حیدر" اور باقی ساتھیوں سے گزارش کی تھی کہ اگر آپ ‏MAG ‎‏ کی ‏PDF ‎‏ یا ‏ZIP‏ فائل بھی منسلک کر دیا کریں تو ہم کو ‏DOWNLOAD‏ کرنے میں آسانی رہے گی. ‏

  6. #17
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    13,167
    Threads
    269
    Credits
    54,399
    Thanked
    749

    Default

    بہت عمدہ میگزین ہے
    مضامین کا انتخاب بہت اعلی ہے
    تمام ٹیم ممبرس کو مبارک باد قبول ہو

  7. #18
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,703
    Threads
    1076
    Credits
    28,315
    Thanked
    3299

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت ہی اچھا کام کیا ہے اور بہت ہی محنت سے بنایا ہے
    رمضان المبارک کا بہت ہی خوبصورت ایڈیشن ہے جزاک الله
    تمام میگزین ٹیم کا بہت شکریہ اور امید کرتا ہوں آپ یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رکھیں گئے
    میں آپ کا ساتھ دینے کی پوری کوشش کروں گا انشاءاللہ

    دعا گو
    میرا روپ عاجزانہ نئیں
    میرا عشق صوفیانہ نئیں

  8. The Following User Says Thank You to Derwaish For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (21st July 2017)

  9. #19
    sohailwazirs's Avatar
    sohailwazirs is offline Junior Member
    Last Online
    17th September 2017 @ 10:24 PM
    Join Date
    12 Feb 2017
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    9
    Threads
    0
    Credits
    91
    Thanked
    0

    Default

    ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﺳﻼﻡ
    ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ
    ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ
    ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺍﻟﻤﺒﺎﺭﮎ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ
    ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﯾﮉﯾﺸﻦ ﮨﮯ ﺟﺰﺍﮎ ﺍﻟﻠﻪ
    ﺗﻤﺎﻡ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﭨﯿﻢ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﻭﺭ
    ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ
    ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﺌﮯ
    ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ
    ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ
    ﺩﻋﺎ ﮔﻮ

  10. #20
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    38,302
    Threads
    2367
    Credits
    23,143
    Thanked
    3726

    Default

    وعلیکم السلام

    تمام ٹیم کو بہت مبارکباد ۔۔ میں دل سے سب کو سراہتا ہوں اور انکی محنت و جذبے کی قدر کرتا ہوں ۔۔ جزاک اللہ ۔۔ اور مجھے علم نہیں تھا کہ میرے انٹرویو کا ایک اہم حصہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔۔ میں سمجھ رہا تھا کہ شائد اگر کسی نے انٹرویو کرنا ہے تو دوبارہ کچھ سوالات پوچھ کر جواب دینے کی فرمائش کی جائے گی لیکن مناسب ہو گیا کہ یہی اہم ترین اور یادگار ترین انٹرویو شامل کر لیا ۔۔ ماشاءاللہ میگزین اور آل اچھا ہے اور میں نے اگلے میگزین کے لیے دو تحاریر بھیج دی ہیں۔۔ خوش رہیں آباد رہیں

  11. The Following User Says Thank You to Fasih ud Din For This Useful Post:

    ALi.HaiDEr (26th July 2017)

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. آئی ٹی دنیا میگزین اپریل 2017
    By SaNasir in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 27
    Last Post: 9th May 2017, 03:13 PM
  2. آئ ٹی دنیا میگزین جنوری 2017
    By SaNasir in forum Baat cheet
    Replies: 41
    Last Post: 20th December 2016, 05:41 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 24th September 2016, 12:42 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 23rd March 2012, 09:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •