Ammar G said:
بہت اعلیٰ تھریڈ ترتیب دیا ہے آپنے@ALi.HaiDEr; بھائی
بہت ہی زبردست کاوش لگی رانا 268 کی اور بھائی میں نے مکمل میگزین پڑہی مجھے بہت پسند آئی
خصوصاً حمد باری تعالیٰ اور نعت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم جو کہ شاہین لطیف بھائی کی کاوش ہیں
اسکے علاوہ مسکراہٹیں ، شب قدر ، عیدالفطر، ٹیکنالوجی اور اشعار بھی بہت پسند آئے
بہت بہت شکریہ میگزین ٹیم کا جنہوں نے بہت ہی اعلیٰ طریقے سے ایک خوبصورت میگزین تشکیل دی
واسلام
میگزین سے متعلق حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
آپ نے میگزین کی تحاریر کو پسند کیا اس کے لئے بھی شکریہ
امید ہے نیکسٹ ٹائم آپ بھی ہمیں کوئی تحریر سینڈ کریں گے
Bookmarks