ملک شام کے نونہال
اپنے آشیانوں کے ملبے پہ
رب کی خوشنودی کے طالب
روزے افطار ہونے کے منتظر
اللہ پاک امت مسلمہ پر رحم کریں اور اس گہری نیند سے بیدار ہونے کی توفیق دیں ،، یہود و نصاریٰ اور دیگر دشمنان اسلام کی سازشوں کو سمجھنے والی بصیرت دیں ،، اغیار کے ہاتھوں استعمال ہونے والے ان لوگوں کو بھی ہدایت و شعور دیں جو دہشت گردی اور قتل و قتال سے اپنوں کا ہی نقصان کر رہے ہیں ،، اور اللہ پاک سچے و مخلص مجاہدین کی مدد و نصرت فرمائیں ۔۔ آمین
مشن بیداری امت مسلمہ ۔ اینٹی دجال مشن
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
Bookmarks