Results 1 to 6 of 6

Thread: طیارے کا عملہ اپنے ہاتھ پیچھے کیوں رکھتا ہ

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default طیارے کا عملہ اپنے ہاتھ پیچھے کیوں رکھتا ہ&

    السلام علیکم
    پیارے ممبرز اگر آپ اکثر فضائی سفر کرتے ہیں یا کبھی کبھار، تو بھی ہوسکتا ہے آپ نے غور کیا ہو کہ طیارے کا عملہ
    ہمیشہ مسافروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو کمر کے پیچھے رکھتا ہے۔
    تو ایسا وہ ایک بہت خاص وجہ سے کرتے ہیں جو اکثر افراد کو معلوم نہیں
    وہ وجہ کافی سادہ بھی ہے، طیارے کے ٹیک آف سے قبل عملے کو پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی گنتی کرنا ہوتی ہے
    تو اس کا ایک طریقہ تو پرواز میں مسافروں کی آمد ہے یا جب مسافر نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں
    اس مقصد کے لیے طیارے کے عملے کے پاس ایک خصوصی کاﺅنٹر ہوتے ہیں

    Name:  Capture.jpg
Views: 235
Size:  13.7 KB

    اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہاتھ کمر پر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کاﺅنٹر کے ذریعے مسافروں کی گنتی کررہے ہوتے ہیں
    اور ایسا کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں۔
    (اردو پوائنٹ)
    ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Huraira.; 30th June 2017 at 10:28 AM.

  2. #2
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    Ary waah
    ‎میں ہوں پاکستان‎

  3. #3
    sajjad ali 123 is offline Junior Member
    Last Online
    1st February 2019 @ 10:52 AM
    Join Date
    05 Oct 2016
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    22
    Thanked
    0

    Default

    Good

  4. #4
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default

    ابھی تک سفر کے دوران کبھی غور نہیں کیا۔ اب غور کرونگا۔

  5. #5
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    good
    IT Dunya

  6. #6
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم
    پیارے ممبرز اگر آپ اکثر فضائی سفر کرتے ہیں یا کبھی کبھار، تو بھی ہوسکتا ہے آپ نے غور کیا ہو کہ طیارے کا عملہ
    ہمیشہ مسافروں کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو کمر کے پیچھے رکھتا ہے۔
    تو ایسا وہ ایک بہت خاص وجہ سے کرتے ہیں جو اکثر افراد کو معلوم نہیں
    وہ وجہ کافی سادہ بھی ہے، طیارے کے ٹیک آف سے قبل عملے کو پرواز میں سفر کرنے والے مسافروں کی گنتی کرنا ہوتی ہے
    تو اس کا ایک طریقہ تو پرواز میں مسافروں کی آمد ہے یا جب مسافر نشستوں پر بیٹھ جاتے ہیں
    اس مقصد کے لیے طیارے کے عملے کے پاس ایک خصوصی کاﺅنٹر ہوتے ہیں

    Name:  Capture.jpg
Views: 235
Size:  13.7 KB

    اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ہاتھ کمر پر ہوتے ہیں کیونکہ وہ کاﺅنٹر کے ذریعے مسافروں کی گنتی کررہے ہوتے ہیں
    اور ایسا کرتے ہوئے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز نہ بنیں۔
    (اردو پوائنٹ)
    ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Rana268

    بہت اچھے ، میں نے کبھی اس بارے سونچا نہیں تھا

Similar Threads

  1. Answered کلمہ طیبہ کے پڑھنےکو کیا کہا جاتا ہے؟
    By Shaheen Latif in forum Contest Section
    Replies: 6
    Last Post: 22nd February 2017, 09:57 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 21st December 2011, 04:59 PM
  3. Replies: 13
    Last Post: 23rd January 2011, 08:02 PM
  4. کب کہا چھلکتے پیمانوں کیطرح تھے
    By zahidishere in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 22
    Last Post: 2nd January 2011, 03:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •