Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: کون سا ملک کس وجہ سے مشہور ہے

  1. #13
    Join Date
    22 Jan 2017
    Location
    More Khunda
    Gender
    Male
    Posts
    58
    Threads
    9
    Credits
    121
    Thanked
    3

    Default

    Nice............

  2. #14
    mua47's Avatar
    mua47 is offline Senior Member+
    Last Online
    18th October 2017 @ 01:28 PM
    Join Date
    16 Sep 2017
    Gender
    Male
    Posts
    60
    Threads
    0
    Credits
    288
    Thanked
    14

    Default

    Nice.

  3. #15
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post
    السلام علیکم پیارے ممبرز
    جب کسی ملک کے بارے میں بات کی جائے تو اس کے حوالے سے لوگوں کے ذہن میں وہاں کی کوئی خاص چیز یا تصور ضرور ابھرتی ہے

    اور گوگل کی مہربانی سے ہم جان سکتے ہیں کہ دنیا کے لوگ پاکستان کے حوالے سے کس چیز کا تصور سب سے زیادہ کرتے ہیں

    جی ہاں واقعی پاکستان دنیا میں کس حوالے سے سب سے زیادہ مشہور یا جانا جاتا ہے وہ کافی دنگ کردینے والا ہے

    ایکسٹیر انٹرنیشنل نے گوگل کے آٹو سجیسٹ کے ذریعے جانا ہے کہ لوگ ممالک کے حوالے سے سب سے زیادہ کیا گوگل پر سرچ کرتے ہیں

    اور اس سے یہ بھی جانا گیا ہے کہ کوئی ملک کس حوالے سے سب سے زیادہ مشہور ہے (کم از کم وہ لوگ جو سرچ کررہے ہیں ان کی نظر میں)۔

    یہ حیران کن نہیں کہ غذائیں، مشروبات، کھیل اور تعطیلات سب سے عام ہیں مگر پاکستان اس حوالے سے سب سے مختلف ہے

    پاکستان کو گوگل کے مطابق ڈراموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے ، جبکہ بھارت فوڈ اور مووی، سری لنکا چائے، افغانستان وار فلمز،
    چین چینی کے برتنوں اور امریکا یونیورسٹیوں کے حوالے سے جانا جاتا ہے

    لٹیویا ایسے ملک ہے جو لطائف کے حوالے سے جانا جاتا ہے جبکہ گیانا کو اسفنج کیک کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔


    راناابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Thanks for Information

  4. #16
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote Rana268 said: View Post


    ہاں جی بلکل بھائی جان
    ویسے پاکستانی ڈرامے اچھے ہوتے ہیں انڈیا کی نسبت
    کیونکہ انکے ڈرامے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے
    جی بالکل ایسے ہی ہوتے ہیں

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 71
    Last Post: 12th March 2016, 04:45 PM
  2. Replies: 12
    Last Post: 26th January 2016, 11:10 AM
  3. Solved فرشتوں میں سب سے پہلے کنہوں نے سجدہ کیا ؟
    By zainjawaid11 in forum Contest Section
    Replies: 3
    Last Post: 29th November 2014, 02:19 PM
  4. Replies: 15
    Last Post: 14th October 2011, 11:09 AM
  5. Replies: 24
    Last Post: 16th September 2011, 05:00 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •