السلام علیکم
امید ہے سب رحمت محمدی میں ہوں گے
آج ایک سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
بیت المقدس خانہ کعبہ سے کتنی دیر بعد تعمیر ہوا
Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
السلام علیکم
امید ہے سب رحمت محمدی میں ہوں گے
آج ایک سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
بیت المقدس خانہ کعبہ سے کتنی دیر بعد تعمیر ہوا
Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
Last edited by ALi.HaiDEr; 24th June 2017 at 08:17 PM. Reason: سلام درست کیا گیا
ڈئیر ممبر
آپ سوال کر کے پھر خود اس کا جواب نہیں دیتے اور تھریڈ ایکسپائر ہو جاتا ہے۔
اس سے پہلے آپ کے دو تھریڈ ایکسپائر ہو چکے ہیں۔
اس لیے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر اس بار بھی آپ کا یہ تھریڈ ایکسپائر ہوا تو آپ پر اس سیکشن کی پابندی لگا دی جائے گی۔ اور آپ کا اس سیکشن میں تھریڈ اپروو نہیں کیا جائے گا۔
ALi.HaiDEr
Jnb me itkaaf py tha
Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
چالیس سال
صحیح مسلم میں حضرت ابوذر سے حدیث مروی ہے کہ حضرت ابوذر بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کوپوچھا کہ زمین میں سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : مسجد حرام، میں نے کہا کہ اس کے بعد کون سی؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : مسجد اقصیٰ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال کیا کہ ان دونوں کے درمیان میں کتنی مدت کا فرق ہے ؟ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : چالیس برس۔
Apka jwab drust ha
Sent from my CPH1701 using ITD Mobile App
Bookmarks