پیارے ممبرز کیسے ہیں؟ امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے
ممبرز آج میں آپکو بتاؤنگا کہ کیسے آپ اپنے پی سی میں ٹاسک بار کی جگہ تبدیل کر سکتے ہیں
ٹاسک بار کیا ہے؟
ٹاسک بار وہ بار ہوتی ہے جہاں ہمارے پی سی کے ٹاسکس نظر آ رہے ہوتے ہیں جن میں ہم کام کررہے ہوں
ہم اس ٹاسک بار کو اپنے پی سی کے ڈیکسٹاپ پر کسی بھی طرف سیٹ کر سکتے ہیں
مثال کے طور پر ہم اس کو لیفٹ یا رائٹ سائیڈ پر کردیں یا اوپر کردیں
بائی ڈیفالٹ ٹاسک بار نیچے ہوتا ہے
تو ٹاسک بار کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے سب سے پہلے آپ نے سٹارٹ
سیلیکٹ کرنی ہیں
Propertiesکرنا ہے اور بعد میں
Right Clickکے بٹن پر
کے ٹیب پر کلک کرنا ہے
TaskBarاسکے بعد ایک نئی ونڈو اوپن ہو گی وہاں آپ نے
کا آپشن ہوگا اس آپشن کے ٹھیک سامنے
Taskbar Location On Screen وہاں پر
ٹاسک بار کی لوکیشن لکھی آ رہی ہوگی وہاں سے آپ نے کوئی بھی لوکیشن سیلیکٹ کرلینی ہے
پر کلک کر
Applyمیں نے لوکیشن لیفٹ سیلکٹ کی ہے اور پھر آپ نے
پر کلک کردینا ہے
Saveکے
لیں جی آپکا کام ہو گیا ہے آپ سکرین شارٹ میں دیکھیں میرا ٹاسک بار سکرین کے
لیفٹ پر چلا گیا ہے
راناابوہریرہ
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
Bookmarks