وٹس ایپ اور میل میں بہت سی دھوکہ دہی اور جعلی لنک ہیں جوکہ آپ کو کلک کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ لنک مندرجہ ذیل ہیں۔آپ ان لنک سے اجتناب کریں۔
▪وٹس ایپ پریمیم۔
▪وٹس ایپ گولڈ۔
▪وٹس ایپ پلس۔
▪وٹس ایپ 4 جی۔
▪وٹس ایپ، فیس بک آپ سے پیسے مانگے گی۔
▪آپ کو وٹس ایپ مسڈ کال یا وائس مسیج کا لنک آتا ہے اور آپ کلک کرتے ہیں۔
▪مفت انٹرنیٹ وائ فائ کے بغیر۔
▪مفت خریداری کے کوپن اور۔ واؤچر۔
▪لنک کھولنے پر مفت تحفہ۔
▪مفت دعوت نامہ سال کے لیے۔
▪امارات ایئر لائن کے مفت ٹکٹ۔
▪وٹس ایپ کا رنگ تبدیل
کرنا۔
▪مفت استعمال کے لیے اس لنک پر جائیں۔
▪ وٹس ایپ میں نامعلوم فرد کی بنائی ہوئی ورڈ، ایکسل یا پی ڈی ایف(اصل فائل کے بجائے وائرس ہوتا ہے) لنک کھولنے کا بولنا۔
ان سب سے بچنے کا کلیہ ہے کہ نئی ایپ کو انسٹال یا اپڈیٹ کرنے کے لیے صرف پلے سٹور استعمال کریں اور ویب سائٹ استعمال نہ کریں۔