ریاست اخبار میں یہ خبر چھپی کہ "دعوت اسلامی کے پاکستان میں کل12 اجتماع ہوگے جن میں سے پہلا اجتماع20،21،22فروری 2009 کو کراچی میں ہوگا۔۔۔۔(اخبار ریاست،فروری،2008)۔۔۔۔
سبحان اللہ عزوجل واقعی کراچی والوں کے لےء یہ خوشخبری ہے کہ خوشخبری
دعوت اسلامی کے تین روزہ سنتوں بھرا اجتماع
20-21-22فروری کو صحراءے مدینہ ٹول پلازہ سپر ہائی وے باب المدینہ کراچی میں ہوگا
اور یہ اجتما ع مدنی چینل پر نشر بھی کیا جائے گا
ان شآء اللہ عزوجل
وہ اسلامی بھاءی جو کراچی یا حیدد آباد میں رہتے ہیں ضرور شرکت فرماءے۔۔۔۔
Bookmarks