اسلام علیکم سب دوست احباب کو عید مبارک
دوستو میں کافی دن سے ایک اردو فونٹ تلاش کر رہا ہوں مگر نا تو مجھے اُس کا نام معلوم ہے اور نا ہی مل رہا ہے برائے مہربانی اگر کسی کو اس فونٹ نام کا پتا ہو
تو برائے مہربانی مجھے بتا دے اور اگر فونٹ ہی مل جائے تو کیا بات ہے
Bookmarks