السلام علیکم
دوستو مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہماری ایک بہت ہی اچھی ممبر جن کا نام مس کوہِ نور ہے اُن کی آج شادی ہے۔ میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ وہ ہماری ٹیم ممبر بھی رہ چکی ہیں۔
اُن کے لیے کچھ گفٹ تو میں نیچے دے ہی رہا ہوں آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ اور انھیں مبارک باد دیں۔
اللہ انھیں اور اُن کے رشتے کو ہمشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین۔
Bookmarks