السلام علیکم
دوستو مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہماری ایک بہت ہی اچھی ممبر جن کا نام مس کوہِ نور ہے اُن کی آج شادی ہے۔ میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ وہ ہماری ٹیم ممبر بھی رہ چکی ہیں۔
اُن کے لیے کچھ گفٹ تو میں نیچے دے ہی رہا ہوں آپ بھی اپنا حصہ ڈالیں۔ اور انھیں مبارک باد دیں۔
اللہ انھیں اور اُن کے رشتے کو ہمشہ قائم و دائم رکھے۔
آمین۔
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ بہت خوشی کی خبر ہے یہ تو
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کی بدولت یہ خبر پڑھنے کو ملی
کوہ نور بہنا دیر سے ہی سہی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل سے دعا ہے آپ کی نئی زندگی خوشیوں بھری ہو
آپ بھی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
شکریہ
Bookmarks