dear zong ki evo h mre pas fiber home
192.168.8.1 k zariye jb b page login krta hn to Yeh add aa jata hai Girl wala
Yeh kese thek hoga
Plzzz dear bro n sis help me
dear zong ki evo h mre pas fiber home
192.168.8.1 k zariye jb b page login krta hn to Yeh add aa jata hai Girl wala
Yeh kese thek hoga
Plzzz dear bro n sis help me
اس طرح کے ایڈ خود بخود نہیں آتے۔ آپ نے کہیں ایک دفعہ اس پیج کو وزٹ یا لائیک کیا ہوگا۔ چاہے غلطی سے ہی کیا ہو۔
اس کا حل یہ ہے کہ آپ اگر موبائل استعمال کرتے ہیں تو اپنے براوزر کی پچھلی تمام ہسٹری ڈیلیٹ کر دیں۔
اور اس کی کیشے کو بھی کلئیر کر دیں۔
اور اگر پی سی استعمال کرتے ہیں تو براوزر ہسٹری کے ساتھ ساتھ ٹیمپ فائلز بھی ڈیلیٹ کر دیں۔
مثلہ حل ہو جائے گا۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Bookmarks