Results 1 to 9 of 9

Thread: Free Space And Clean PC Automatic (Windows 10)

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Free Space And Clean PC Automatic (Windows 10)

    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

    انسٹال کی ہے اور اب اس میں موجود فیچرز سے آپ کو آگاہ کرتا رہاWindows 10ممبرز آج میں نے
    کرونگا جیسے جیسے کوئی اچھا سا ٹِرک یا فیچر ہاتھ آئے گا آئی ٹی دنیا پر شئیر کردیا جائے گا

    تو دوستوں سب سے پہلا بہت اچھا فیچر جو میں نے دیکھا ہے وہ آٹو ٹیمپوریری فائلز ریمو کرنے کا ہے
    پتا نہیں یہ دوسری ونڈوز میں ہے یا نہیں میں نے چیک نہیں کیا لیکن ونڈوز ٹین میں موجود ہے
    فرینڈز اکثر ہمارے کمپیوٹر کی میموری لو ہو رہی ہوتی ہے کیونکہ کمپیوٹر کے استعمال بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزبروز
    نئے سافٹویر آ رہے ہیں جو کہ ہم یوز کرتے ہیں اور ان کی کچھ غیر ضروری فائلز سسٹم میں سٹور ہوتی جاتی ہیں
    اس سے نا صِرف میموری لاس ہوتا ہے بلکہ سپیس کم ہونے کی وجہ سے پی سی بھی ٹھیک کام نہیں کرتا

    میں یہ فنکشن ڈال دیا Windows 10ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ کرنے کیلئے ہم بہت سے طریقے اور سافٹویر استعمال کرتے ہیں لیکن
    گیا ہے اور اسے آن کرنا بہت ہی آسان ہے جو کہ میں تھریڈ کے اینڈ پر سکرین شارٹ کی مدد سے بتا رہا ہوں

    یہ فنکشن آن کرنے سے کیا ہوگا؟
    ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ ہوتی رہیں گی
    کمانڈ سے ڈھونڈا جاتا ہے%TEMP% ٹیمپوریری فائلز کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا جیسے
    ریسائیکل بن خود با خود صاف ہوتا رہتا ہے
    سسٹم پر لوڈ نہیں ہوگا کیونکہ یہ آپشن سپیس بناتا رہے گا

    استعمال کرتے ہیں وہ یہ طریقہ دیکھ لیںWindow 10تو جو جو بھائی
    سب سے پہلے سٹارٹ پر کلک کریں اور پھر سیٹنگ کے گئیر آئی کن پر۔۔۔سکرین شارٹ دیکھیں

    Name:  itd (1).png
Views: 454
Size:  59.4 KB
    ٭
    Name:  itd (2).png
Views: 412
Size:  17.1 KB
    ٭
    Name:  itd (3).jpg
Views: 425
Size:  48.7 KB

    باقی ونڈوز کیلئے یہ طریقہ استعمال کریں لنک درج ذیل ہے
    http://www.itdunya.com/showthread.php?578096

    رانا ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Huraira.; 1st July 2017 at 06:52 AM.

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Rana268 said: View Post

    پیارے ممبرز کیسے ہیں امید ہے سب ٹھیک اور ایمان کی بہترین حالت میں ہونگے

    انسٹال کی ہے اور اب اس میں موجود فیچرز سے آپ کو آگاہ کرتا رہاWindows 10ممبرز آج میں نے
    کرونگا جیسے جیسے کوئی اچھا سا ٹِرک یا فیچر ہاتھ آئے گا آئی ٹی دنیا پر شئیر کردیا جائے گا

    تو دوستوں سب سے پہلا بہت اچھا فیچر جو میں نے دیکھا ہے وہ آٹو ٹیمپوریری فائلز ریمو کرنے کا ہے
    پتا نہیں یہ دوسری ونڈوز میں ہے یا نہیں میں نے چیک نہیں کیا لیکن ونڈوز ٹین میں موجود ہے
    فرینڈز اکثر ہمارے کمپیوٹر کی میموری لو ہو رہی ہوتی ہے کیونکہ کمپیوٹر کے استعمال بڑھنے کے ساتھ ساتھ روزبروز
    نئے سافٹویر آ رہے ہیں جو کہ ہم یوز کرتے ہیں اور ان کی کچھ غیر ضروری فائلز سسٹم میں سٹور ہوتی جاتی ہیں
    اس سے نا صِرف میموری لاس ہوتا ہے بلکہ سپیس کم ہونے کی وجہ سے پی سی بھی ٹھیک کام نہیں کرتا

    میں یہ فنکشن ڈال دیا Windows 10ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ کرنے کیلئے ہم بہت سے طریقے اور سافٹویر استعمال کرتے ہیں لیکن
    گیا ہے اور اسے آن کرنا بہت ہی آسان ہے جو کہ میں تھریڈ کے اینڈ پر سکرین شارٹ کی مدد سے بتا رہا ہوں

    یہ فنکشن آن کرنے سے کیا ہوگا؟
    ٹیمپوریری فائلز ڈیلیٹ ہوتی رہیں گی
    کمانڈ سے ڈھونڈا جاتا ہے%TEMP% ٹیمپوریری فائلز کو ڈھونڈنا نہیں پڑے گا جیسے
    ریسائیکل بن خود با خود صاف ہوتا رہتا ہے
    سسٹم پر لوڈ نہیں ہوگا کیونکہ یہ آپشن سپیس بناتا رہے گا

    استعمال کرتے ہیں وہ یہ طریقہ دیکھ لیںWindow 10تو جو جو بھائی
    سب سے پہلے سٹارٹ پر کلک کریں اور پھر سیٹنگ کے گئیر آئی کن پر۔۔۔سکرین شارٹ دیکھیں

    Name:  itd (1).png
Views: 454
Size:  59.4 KB
    ٭
    Name:  itd (2).png
Views: 412
Size:  17.1 KB
    ٭
    Name:  itd (3).jpg
Views: 425
Size:  48.7 KB

    رانا ابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    وعلیکم السلام۔
    بہت خوب رانا صاحب۔
    یہ فیچر ابھی تک میں نے بھی نہیں دیکھا تھا۔
    یہ واقعی بہت اچھا فیچر ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔

  3. #3
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    وعلیکم السلام رانا صاحب
    میں ونڈو سیون استعمال کر رہا ہوں
    جہاں تک میرے علم میں ہے جو ونڈو سیون یوزرز ہوتے ہیں اُن کو ونڈو ٹین خاص پسند نہیں آتی
    آپ نے انسٹال کر لی ہے اس سے آپ کے سسٹم پر کوئی فرق پڑا ہے ؟ا ور دوسرا آپ کو استعمال کرنے میں کوئی دقت آ رہی ہو ؟
    تیسرا آپ نے ونڈو کیسے ڈاؤن لوڈ کی ؟ سی ڈی ، یا یو ایس بی؟
    فیچر کافی کار آمد ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ

  4. #4
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    وعلیکم السلام۔
    بہت خوب رانا صاحب۔
    یہ فیچر ابھی تک میں نے بھی نہیں دیکھا تھا۔
    یہ واقعی بہت اچھا فیچر ہے۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
    بھائی پسند فرمانے کا بے حد شکریہ
    مزید ایسے فیچرز سامنے آتے رہیں گے انشاءاللہ

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post
    وعلیکم السلام رانا صاحب
    میں ونڈو سیون استعمال کر رہا ہوں
    جہاں تک میرے علم میں ہے جو ونڈو سیون یوزرز ہوتے ہیں اُن کو ونڈو ٹین خاص پسند نہیں آتی
    آپ نے انسٹال کر لی ہے اس سے آپ کے سسٹم پر کوئی فرق پڑا ہے ؟ا ور دوسرا آپ کو استعمال کرنے میں کوئی دقت آ رہی ہو ؟
    تیسرا آپ نے ونڈو کیسے ڈاؤن لوڈ کی ؟ سی ڈی ، یا یو ایس بی؟
    فیچر کافی کار آمد ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    جی بھائی میں ونڈو انسٹال کرچکا ہو اور میرے کمپیوٹر کی سپیڈ پر اچھا اثر ہے ابھی تک
    بہت فاسٹ کام کررہی ہے اور اسکے تھیم اور گرافکس بہت اچھے ہیں
    اس میں کافی سارے اور بھی فیچرز موجود ہیں جن پر میں تفصیلی تھریڈ بناتا رہونگا
    بھائی میں نے یہ ونڈو مائیکروسافٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کی ہے
    فائل میں ڈاؤنلوڈ ہوئی ہےISOاسکا سائز ساڑھے تین جی بی ہے اور یہ
    فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسے میں نے یوایس بی میں بوٹ کرلیا اور پھر انسٹال کرلیا
    مزے کی بات یہ ہے کہ آفیشل ویب سے ڈاؤنلوڈ کرنے پر یہ فلی ایکٹیویٹڈ ہے کسی رجسٹریشن یا لائسنس پرچیز کی ضرورت نہیں پڑی

  6. #6
    akhtaralijatt is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2019 @ 05:22 PM
    Join Date
    01 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    1
    Credits
    449
    Thanked: 1

    Default

    Nice Share bro

  7. #7
    kiran tanoli is offline Junior Member
    Last Online
    29th January 2020 @ 05:14 AM
    Join Date
    06 Oct 2016
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    3
    Credits
    943
    Thanked
    0

    Default

    zbrdst

  8. #8
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2023 @ 11:50 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    56
    Posts
    2,049
    Threads
    26
    Credits
    3,520
    Thanked
    70

    Default

    Nice.....

  9. #9
    connor9433 is offline Member
    Last Online
    16th May 2018 @ 04:38 PM
    Join Date
    11 May 2018
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    0
    Credits
    163
    Thanked
    0

    Default

    thanks bhiya for this solution

Similar Threads

  1. Weeny Free System Cleaner: Clean,Tweak,Secure & Fix Windows...
    By *KHAN*JEE* in forum Software Reviews
    Replies: 13
    Last Post: 12th April 2016, 02:01 PM
  2. Free Up 10 GB of Disk Space in Windows
    By krehman143 in forum English IT Zone
    Replies: 74
    Last Post: 21st July 2013, 07:04 PM
  3. Free Windows Disk Space With Red Button
    By Net-Rider in forum English IT Zone
    Replies: 4
    Last Post: 10th September 2009, 11:54 AM
  4. clean up windows
    By sulaman in forum Videos
    Replies: 6
    Last Post: 1st September 2008, 08:52 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •