Results 1 to 6 of 6

Thread: پلاسٹک کے چاول کیسے بنتے ہیں؟

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default پلاسٹک کے چاول کیسے بنتے ہیں؟

    السلام علیکم۔
    ڈئیر ممبرز آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ آجکل مارکیٹ میں پلاسٹک کے چاول دستیاب ہیں ۔
    جو چائنہ نے بنائے ہیں۔
    یہ چاول صحت کے لیے نہائت مضِر ہیں۔ اور اب یہ پاکسان میں بھی فروخت کیے جا رہے ہیں۔
    دیکھنے میں ان کو پہچاننا مشکل ہے۔ اور یہ پکانے کے بعد بھی بالکل اصل چاول لگتے ہیں۔
    اس کو پہچاننے کے لیے آپ پکانے کے بعد کچھ چاول ہاتھ میں لے کر اچھی طرح مسلیں۔
    اگر یہ چاول پلاسٹِک کے ہوں گے تو اِن کی ایک گولی سی بن جائے گی۔
    اور اگر اصل ہوں گے تو تمام چاول مسلنے کے بعد ختم ہو جائیں گے۔

    آج میں آپ کے ساتھ ایک ویڈیو شئیر کر رہا ہوں جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
    یہ چاول کیسے بنتے ہیں؟
    Last edited by Shaheen Latif; 11th February 2019 at 10:08 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 32
    Last Post: 13th February 2023, 10:57 AM
  2. Replies: 12
    Last Post: 24th June 2019, 07:54 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 18th February 2016, 06:44 AM
  4. Replies: 6
    Last Post: 28th July 2015, 05:49 PM
  5. Replies: 6
    Last Post: 20th June 2010, 09:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •