السلام علیکم۔
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبرز۔
میں یہاں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ اب پلاسٹک کے چاولوں کے بعد فیک یعنی جعلی انڈے بھی تیار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی تمام چیزوں سے محفوظ رکھے جن سے صحت خراب ہونے کا خطرہ ہو۔
جعلی انڈے کی زردی اور سفیدی کیسے بنتی ہے یہ ویڈیو ملاحظہ ہو۔
Bookmarks