السلام علیکم۔
آئی ٹی ڈی کے معزز ممبران۔
کافی دیر کے بعد خاکے تلاش کرنے والا تھریڈ پوسٹ کر رہا ہوں۔
نیچے دی گئی تصویر میں اوپر دیے گئے تمام خاکے موجود ہیں۔ جن کو آپ نے ڈھونڈنا ہے۔
اب دیکھتے ہیں کہ سب سے پہلے کون ان کو تلاش کرتا ہے۔
شاہین بھائ کیا جواب درست ہے
Bookmarks