Webhosting in Pakistan
Results 1 to 9 of 9

Thread: برمودہ ٹرائی اینگل میں جزیرہ نمودار

  1. #1
    Hasan_biag's Avatar
    Hasan_biag is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd November 2019 @ 10:48 PM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Location
    Mirpur AJK
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    379
    Threads
    27
    Credits
    193
    Thanked
    11

    Default برمودہ ٹرائی اینگل میں جزیرہ نمودار

    Webhosting in Pakistan
    نیویارک (نیوز ڈیسک) سینکڑوں بحری و ہوائی جہازوں کو بے حد پراسرار طریقے سے نگل جانے والے سمندری علاقے برمودا ٹرائینگل کی دہشت پہلے بھی کچھ کم نہیں تھی کہ اب اس سمندری علاقے میں اچانک ایک نیا جزیرہ ظاہر ہو گیا ہے، جسے خطرناک قرار دے کر لوگوں کو اس سے دور رہنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
    دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے برمودا ٹرائینگل کے سمندری علاقے میں نیا جزیرہ ظاہر ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ اس جزیرے کے قریب ہر گز نہ جائیں۔ جزیرے کی لمبائی تقریبا ً ایک میل ہے اور اس پر گھونگوں کی کثرت ہے جس کی وجہ سے اسے شیلی آئی لینڈ یعنی گھونگوں کا جزیرہ قرار دے دیا گیاہے۔
    یہ نیا جزیرہ امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے ساحلی علاقے کیپ پوائنٹ سے پرے واقع ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جزیرے کے اردگرد طاقتور سمندری لہریں گردش کر رہی ہیں لہٰذا لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے، جبکہ اس سمندری علاقے میں خطرناک شارک مچھلیوں کی بھی کثرت ہے۔
    ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس جزیرے کے مستقبل کے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ممکن ہے کہ یہ رفتہ رفتہ جسامت میں بڑھتا جائے اور بالآخر کیپ پوائنٹ سے آن ملے، یا یہ بھی ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں یہ اسی طرح غائب ہو جائے جس طرح اچانک ظاہر ہوا تھا۔
    Attached Images Attached Images   
    Last edited by Hasan_biag; 1st July 2017 at 01:06 AM. Reason: error correction

  2. The Following User Says Thank You to Hasan_biag For This Useful Post:

    Rashidkareem (1st July 2017)

  3. #2
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 03:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,380
    Thanked
    19

    Default

    yaar y news UC m nazar ai thi, mujhy fake lagti hy
    EMALS.IDS.PHONE NUMBERS ARE NOT ALLOWED.

    ITD TEAM

  4. #3
    akhtaralijatt is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2019 @ 05:22 PM
    Join Date
    01 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    1
    Credits
    449
    Thanked: 1

    Default

    Akser aisey new mehz sansani phelani k lie hoti hen .

  5. #4
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    1st April 2020 @ 08:04 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,551
    Threads
    1553
    Credits
    74,726
    Thanked
    1495

    Default

    ایک روائت کے مطابق دجال اسی جزیرے سے نمودار ہو سکتا ہے۔
    یہ ایک خیال ہے جو ممکن ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔

  6. #5
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    38,516
    Threads
    2401
    Credits
    27,194
    Thanked
    3763

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ایک روائت کے مطابق دجال اسی جزیرے سے نمودار ہو سکتا ہے۔
    یہ ایک خیال ہے جو ممکن ہو سکتا ہے اور غلط بھی۔
    Bilkul ,, Bermuda triangle mashkook ilaqa hai

  7. #6
    Shaheen Latif's Avatar
    Shaheen Latif is offline Super Moderator
    Last Online
    1st April 2020 @ 08:04 PM
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    8,551
    Threads
    1553
    Credits
    74,726
    Thanked
    1495

    Default

    Quote Fasih ud Din said: View Post
    Bilkul ,, Bermuda triangle mashkook ilaqa hai
    میں نے ایک آرٹیکل پڑھا تھا اس ٹرائی اینگل کے بارے میں۔
    اس مصنف کا کہنا تھا۔ کہ برمودا ٹرائی اینگل کو ایک دفعہ سیدھا اور اس کے اوپر الٹا رکھا جائے تو یہ اسرائیل کے جھنڈے کا نشان بن جاتا ہے۔
    اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس میں کوئی خطرناک بات نہیں یہ صرف یہودیوں کا پراپیگینڈا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اس طرف کا رخ کرے۔
    کیوں کہ وہ خود یہاں مشکوک سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
    اس لیے وہ دنیا کو ڈراتے رہتے ہیں۔
    اسی مصنف نے لکھا تھا کہ یہودی دجال کے نکلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔



    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.

  8. #7
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    38,516
    Threads
    2401
    Credits
    27,194
    Thanked
    3763

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post


    میں نے ایک آرٹیکل پڑھا تھا اس ٹرائی اینگل کے بارے میں۔
    اس مصنف کا کہنا تھا۔ کہ برمودا ٹرائی اینگل کو ایک دفعہ سیدھا اور اس کے اوپر الٹا رکھا جائے تو یہ اسرائیل کے جھنڈے کا نشان بن جاتا ہے۔
    اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس میں کوئی خطرناک بات نہیں یہ صرف یہودیوں کا پراپیگینڈا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اس طرف کا رخ کرے۔
    کیوں کہ وہ خود یہاں مشکوک سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
    اس لیے وہ دنیا کو ڈراتے رہتے ہیں۔
    اسی مصنف نے لکھا تھا کہ یہودی دجال کے نکلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔



    Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
    aisa he hai ,, wo sub mil kaar lagey howe hain aur dhoka de rahey hain ,, jabkey yahan hamarey log kaseer tadaad mein so rahey hain

  9. #8
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    29th March 2020 @ 10:17 PM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    21,079
    Threads
    285
    Credits
    93,333
    Thanked
    957

    Default

    Quote Hasan_biag said: View Post
    نیویارک (نیوز ڈیسک) سینکڑوں بحری و ہوائی جہازوں کو بے حد پراسرار طریقے سے نگل جانے والے سمندری علاقے ’برمودا ٹرائینگل‘ کی دہشت پہلے بھی کچھ کم نہیں تھی کہ اب اس سمندری علاقے میں اچانک ایک نیا جزیرہ ظاہر ہو گیا ہے، جسے خطرناک قرار دے کر لوگوں کو اس سے دور رہنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔
    دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے برمودا ٹرائینگل کے سمندری علاقے میں نیا جزیرہ ظاہر ہونے کی تصدیق کر دی ہے اور ساتھ ہی لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ اس جزیرے کے قریب ہر گز نہ جائیں۔ جزیرے کی لمبائی تقریبا ً ایک میل ہے اور اس پر گھونگوں کی کثرت ہے جس کی وجہ سے اسے ’شیلی آئی لینڈ‘ یعنی گھونگوں کا جزیرہ قرار دے دیا گیاہے۔
    یہ نیا جزیرہ امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کے ساحلی علاقے کیپ پوائنٹ سے پرے واقع ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جزیرے کے اردگرد طاقتور سمندری لہریں گردش کر رہی ہیں لہٰذا لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے، جبکہ اس سمندری علاقے میں خطرناک شارک مچھلیوں کی بھی کثرت ہے۔
    ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس جزیرے کے مستقبل کے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ممکن ہے کہ یہ رفتہ رفتہ جسامت میں بڑھتا جائے اور بالآخر کیپ پوائنٹ سے آن ملے، یا یہ بھی ممکن ہے کہ آنے والے وقت میں یہ اسی طرح غائب ہو جائے جس طرح اچانک ظاہر ہوا تھا۔
    Thanks for Sharing

  10. #9
    mhashmat1967 is offline Advance Member
    Last Online
    27th February 2020 @ 12:10 PM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Age
    52
    Posts
    1,936
    Threads
    26
    Credits
    2,437
    Thanked
    70

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Thanks...

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 29th September 2019, 06:33 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 23rd April 2010, 06:03 AM
  3. Replies: 20
    Last Post: 20th February 2010, 07:00 PM
  4. Replies: 33
    Last Post: 4th June 2009, 09:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •