Results 1 to 6 of 6

Thread: Automatic Disk Memory Consume - Solved

  1. #1
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default Automatic Disk Memory Consume - Solved


    السلام علیکم پیارے ممبرز کیسے ہیں؟
    میں آٹومیٹک کلین اپ کے متعلق Windows 10 کل میں نے ایک تھریڈ بنایا تھا
    جس کا لنک درج ذیل ہے
    http://www.itdunya.com/showthread.php?578066

    اب ایک ممبر نے سوال کیا ہے کہ دوسری ونڈوز میں میموری لاس ہو رہا ہے تو وہ کیسے سیٹ کیا جائے
    یعنی کہ کسی ڈسک کی میموری خود با خود بھری جا رہی ہے حالانکہ کے ہم نے کچھ انسٹال بھی نہیں کیا ہوتا

    جو طریقہ میں بتا رہا ہوں یہ مینولی طریقہ ہے یہ طریقہ ہر ونڈو میں ایک ہی طرح کا ہوتا ہے بس فرق اتنا ہے
    کہ آٹوکلین نہیں ہوتا بلکہ مینولی کلین کرنا پڑتا ہے اور یہ بہت ہی آسان اور چند کلک کا کام ہے

    آپ کوئی بھی ونڈو استعمال کر رہے ہیں یہ طریقہ سب پر ورک کرتا ہے اور پروسیجر بھی ایک ہی طرح ہے

    آپ کی جس بھی ڈسک کی میموری بغیر کچھ رکھے ضائع ہو رہی ہے اس پر رائٹ کلک کرکے اسکی
    کی میموری کنزیوم ہو رہی ہے تو اس ڈسک پر رائٹ کلک Local Disk C پراپرٹیز اوپن کرلیں۔جیسا کہ اگر
    کے ٹیب پر کلک کرنا ہے General کریں اور پراپرٹیز اوپن کرلیں اب ایک نیو ونڈو شو ہو جائے گی یہاں پر آپ نے
    اس پر کلک کریں اور آپکی ڈسک کی میموری کلین ہونا شروع ہو جائے Disk CleanUp اس ٹیب میں آپکو ایک بٹن نظر آئے گا جس کا نام
    گی اور غیر ضروری ڈیٹا سارا کلین ہو جائے گا اور ایک اچھی میموری فری ہو جائے گی۔
    اس آپشن پر ہرگز ٹِک نہ کریں کیونکہ یہ طریقہ میں آزما چکا ہوں اس سے کافی فائلز مِس ہوجاتی ہیںCompress This Drive To Save Disk Space اسی ٹیب پر ایک آپشن ہوگا

    Name:  2017-06-30_182125.png
Views: 229
Size:  12.2 KB

    اس کے علاوہ آپ اپنے پی سی سے ٹیمپ فائلز بھی ڈیلیٹ کرتے رہا کریں
    ٹیمپ فائلز ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ
    کا استعمال کرسکتے ہیں مینولی کیسے کرنا ہے وہ نیچے لکھ دیا ہے CCleaner یہ طریقہ بھی مینولی طریقہ ہے لیکن اس کام کیلئے اپ
    اوپن کریں وہاں پر Run پریس کرکے Window+Rسب سے پہلے آپ
    لکھنا ہے اور انٹر کردینا ہے اب آپکے سامنے کچھ فائلز شو ہونگی ساری ڈیلیٹ Prefetch اوپن ہونے کے بعد آپ نے
    کردیں اور بعد میں ریسائیکل بن کو بھی کلین کردیں

    امید ہے اس تھریڈ سے کافی ممبرز کو فائدہ ہوگا اور آپکی کافی میموری ضائع ہونے سے بچی رہے گی
    اگر تھریڈ پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں۔اللہ حافظ

    راناابوہریرہ
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام۔
    بہت کارآمد تھریڈ ہے۔ جن ممبران کو اس کے بارے میں پہلے معلوم نہیں تھا ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ثابت ہو گا۔
    رانا صاحب ایک مشورہ ہے اس پر عمل کریں تو تھریڈ کا ربط صحیح رہے گا۔
    جب آپ اردو لکھ رہے ہوں اور درمیان میں کوئی انگلش کا لفظ لکھ دیں۔ تو اس وقت آپ کو ٹھیک نظر آئے گا لیکن پوسٹ کرنے کے بعد وہ اپنی مرضی سے آگے پیچھے ہو جاتا ہے۔ اس طرح تھریڈ ریڈنگ کا ربط خراب ہو جاتا ہے۔
    اس کا حل یہ ہے کہ جب بھی کوئی انگلش کا لفظ اردو کے ساتھ لکھنا ہو تو وہ نئی لائن میں لکھ دیں چاہے صرف ایک ہی لفظ کیوں نہ ہو۔
    اس کے بعد پھر اردو کے لیے نئی لائن شروع کر لیں۔
    اس طرح پڑھنے والوں کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ تجربہ کر کے دیکھیں۔
    اور ہو سکے تو اس تھریڈ کو بھی ایڈیٹ کر لیں۔ کیوں کہ اس تھریڈ میں جہاں بھی آپ نے انگلش کا لفظ استعمال کیا ہے وہاں گڈ مڈ ہو گئی ہے۔
    اس کے علاوہ اگر آپ تھریڈ فوٹو شاپ میں بنائیں تو یہ مثلہ نہیں ہوتا لیکن آپ کو جے پی جی فائل بنا کر اپ لوڈ کرنا پڑتی ہے۔

  3. #3
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام۔
    بہت کارآمد تھریڈ ہے۔ جن ممبران کو اس کے بارے میں پہلے معلوم نہیں تھا ان کے لیے یہ بہت فائدہ مند ثابت ہو گا۔
    رانا صاحب ایک مشورہ ہے اس پر عمل کریں تو تھریڈ کا ربط صحیح رہے گا۔
    جب آپ اردو لکھ رہے ہوں اور درمیان میں کوئی انگلش کا لفظ لکھ دیں۔ تو اس وقت آپ کو ٹھیک نظر آئے گا لیکن پوسٹ کرنے کے بعد وہ اپنی مرضی سے آگے پیچھے ہو جاتا ہے۔ اس طرح تھریڈ ریڈنگ کا ربط خراب ہو جاتا ہے۔
    اس کا حل یہ ہے کہ جب بھی کوئی انگلش کا لفظ اردو کے ساتھ لکھنا ہو تو وہ نئی لائن میں لکھ دیں چاہے صرف ایک ہی لفظ کیوں نہ ہو۔
    اس کے بعد پھر اردو کے لیے نئی لائن شروع کر لیں۔
    اس طرح پڑھنے والوں کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔ تجربہ کر کے دیکھیں۔
    اور ہو سکے تو اس تھریڈ کو بھی ایڈیٹ کر لیں۔ کیوں کہ اس تھریڈ میں جہاں بھی آپ نے انگلش کا لفظ استعمال کیا ہے وہاں گڈ مڈ ہو گئی ہے۔
    اس کے علاوہ اگر آپ تھریڈ فوٹو شاپ میں بنائیں تو یہ مثلہ نہیں ہوتا لیکن آپ کو جے پی جی فائل بنا کر اپ لوڈ کرنا پڑتی ہے۔
    تھریڈ پسند فرمانے کا بہت شکریہ
    بھائی بہت اچھا مشورہ
    بھائی میرے پاس پی سی پر بلکل ٹھیک نظر آرہے ہیں
    شاید موبائل پر کوئی مسلہ ہو اس تھریڈ کو تو ایڈیٹ کرنا مناسب نہیں بھائی
    کیونکہ اس تھریڈ میں مختلف ورڈز پر مختلف ٹیگ اور کلر کے ٹیگ وغیرہ زیادہ ہیں جب انہیں علیحدہ کرونگا تو الٹ ہو جائے گا
    یعنی ٹیگ بھی انگلش کے ورڈز میں ہیں اور جو ورڈ علیحدہ کرنے ہیں وہ بھی انگلش کے ہیں اس طرح تھریڈ ٹوٹلی خراب ہو جائے گا
    اور انشاءاللہ نیکسٹ تھریڈ میں آپکے مشورے پر عمل کیا جائے گا یا تو فوٹوشاپ یا لائن ہی علیحدہ کردیا کرونگا

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,608
    Threads
    2403
    Credits
    107,753
    Thanked
    1656

    Default

    ٹھیک ہے رانا صاحب۔

  5. #5
    Huraira.'s Avatar
    Huraira. is offline Advance Member+
    Last Online
    20th September 2022 @ 12:30 AM
    Join Date
    24 Jan 2017
    Location
    Faisalabad
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,895
    Threads
    305
    Credits
    25,610
    Thanked
    479

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    ٹھیک ہے رانا صاحب۔

  6. #6
    akhtaralijatt is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2019 @ 05:22 PM
    Join Date
    01 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    64
    Threads
    1
    Credits
    449
    Thanked: 1

    Default

    Nice Info

Similar Threads

  1. memory disk or proseser ki usage ab har waqat aap ke samne
    By Sahil_Jaan in forum Software Reviews
    Replies: 11
    Last Post: 4th October 2013, 09:41 AM
  2. Local disk memory low
    By programari in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 7th August 2013, 05:04 PM
  3. Disk Write Protected Memory Card Error
    By Hacker in forum Ask an Expert
    Replies: 7
    Last Post: 14th June 2013, 05:36 AM
  4. Low Disk Memory Problem.... Pls Reply Me
    By H0NEY in forum Ask an Expert
    Replies: 16
    Last Post: 22nd October 2008, 09:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •