Results 1 to 2 of 2

Thread: اللہ کے سامنے حاضر ہونا ہے۔

  1. #1
    maktabweb is offline Advance Member
    Last Online
    3rd October 2022 @ 12:09 PM
    Join Date
    19 Sep 2015
    Location
    Karachi
    Age
    61
    Gender
    Male
    Posts
    1,769
    Threads
    837
    Credits
    20,706
    Thanked
    267

    Default اللہ کے سامنے حاضر ہونا ہے۔

    السلام علیکم

    ہر مسلمان کا یہ ایمان ہے کہ ہمیں ایک نہ ایک دن اپنے رب کے سامنے حاضر ہونا ہے۔ اور اچھےاعمال کی جزا ملے گی اور برے اعمال کی سزا ملے گی۔ اوراللہ تعالیٰ نے جہنم اور جنت اسی مقصد کے لئے بنائی ہے۔

    ہر مسلمان کو یہ بھی معلوم ہے کہ ہماری واپسی یعنی ہمیں موت کسی بھی وقت آسکتی ہے ، انگنت مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ بے شمار لوگ جو پچھلے سال ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل تھے لیکن اس عید پر وہ قبرستان میں تنہا اپنے اعمال کی جزا اور سزا پا رہے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ نے بغیر مانگے ہمیں انسان اور پھر مسلمان بنایا اور عقل عطا فرماکر اچھے اور برے کاموں کی سمجھ عطا فرمائی اور پوری کائنات ہماری خدمت میں لگادی، اور ایک محدود وقت ہماری زندگی گزارنے کے لئے مخصوص کردیا یعنی ہمیں اپنی قدرت سے پیدا فرمایا، اچھے اور برے کی تمیز عطا فرمائی اور مقررہ وقت پر ہمیں واپس بلا کر ہمارا حساب کتاب یعنی نامہ اعمال رب کے سامنے پیش ہونے والا ہے۔

    ذرا سوچئے! کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ ہم بغیر سزا پائے جنت میں چلے جائیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ خدا نخواستہ کسی مسلمان کے حق میں جہنم کا فیصلہ لکھ دیا جائے،۔ ذرا سوچئے کہ ہم مؤذن کے بلانے پر مسجد کی طرف رخ کرتے ہیں، اللہ کے کلام کو اس طرح سے پڑھتے ہیں جیسے اس کے پڑھنے کا حق ہے حج ، روزے اور زکوٰۃ فرض ہونے پر ہم اس کی ادائیگی بروقت کرتے ہیں اور گناہوں سے بچتے ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ۔

    عقل مند انسان وہی ہے جو موت سے پہلے موت کی تیاری کرلے، تاکہ بغیر سزا پائے جنت مل جائے

  2. #2
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote maktabweb said: View Post
    السلام علیکم

    ہر مسلمان کا یہ ایمان ہے کہ ہمیں ایک نہ ایک دن اپنے رب کے سامنے حاضر ہونا ہے۔ اور اچھےاعمال کی جزا ملے گی اور برے اعمال کی سزا ملے گی۔ اوراللہ تعالیٰ نے جہنم اور جنت اسی مقصد کے لئے بنائی ہے۔

    ہر مسلمان کو یہ بھی معلوم ہے کہ ہماری واپسی یعنی ہمیں موت کسی بھی وقت آسکتی ہے ، انگنت مثالیں ہمارے سامنے ہیں۔ بے شمار لوگ جو پچھلے سال ہمارے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل تھے لیکن اس عید پر وہ قبرستان میں تنہا اپنے اعمال کی جزا اور سزا پا رہے ہیں۔

    اللہ تعالیٰ نے بغیر مانگے ہمیں انسان اور پھر مسلمان بنایا اور عقل عطا فرماکر اچھے اور برے کاموں کی سمجھ عطا فرمائی اور پوری کائنات ہماری خدمت میں لگادی، اور ایک محدود وقت ہماری زندگی گزارنے کے لئے مخصوص کردیا یعنی ہمیں اپنی قدرت سے پیدا فرمایا، اچھے اور برے کی تمیز عطا فرمائی اور مقررہ وقت پر ہمیں واپس بلا کر ہمارا حساب کتاب یعنی نامہ اعمال رب کے سامنے پیش ہونے والا ہے۔

    ذرا سوچئے! کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ ہم بغیر سزا پائے جنت میں چلے جائیں، کہیں ایسا تو نہیں کہ خدا نخواستہ کسی مسلمان کے حق میں جہنم کا فیصلہ لکھ دیا جائے،۔ ذرا سوچئے کہ ہم مؤذن کے بلانے پر مسجد کی طرف رخ کرتے ہیں، اللہ کے کلام کو اس طرح سے پڑھتے ہیں جیسے اس کے پڑھنے کا حق ہے حج ، روزے اور زکوٰۃ فرض ہونے پر ہم اس کی ادائیگی بروقت کرتے ہیں اور گناہوں سے بچتے ہیں ؟ وغیرہ وغیرہ۔

    عقل مند انسان وہی ہے جو موت سے پہلے موت کی تیاری کرلے، تاکہ بغیر سزا پائے جنت مل جائے
    maktabweb

    جزاک اللہ خیر

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 22nd October 2019, 10:15 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 11th April 2018, 01:58 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 29th April 2017, 12:35 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 26th October 2015, 10:17 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •