سردار : پرسوں میری بیوئ کنویں میں گر گئ بہت چوٹ لگی بیچاری کو بہت چیخ رہی تھی

دوست : اب کیسی ہے

سردار : ٹھیک ہی ہوگی کل سے کنویں میں سے آواز نہیں آرہی