ڈیئر ممبر آج ایک چھوٹے سے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ قرآن مجید میں کتنی اور کون سی سورۃ ہیں جن کا آغاز اپنے ہی نام سے ہوتا ہے؟
مثال کے طور پر ایک نام میں بتا رہا ہوں۔ جیسے سورۃ یٰسین۔ اس سورۃ کا آغاز بھی یٰسین سے ہوتا ہے۔
باقی سورتوں کی تعداد اور نام بتایئں۔
Bookmarks