اسلام و علیکم سب دوستوں کو

میں نے آج ہی ان پیج انسٹال کیا ہے۔ جسکا نام ان پیج 3 پروفیشنل ہے۔

جہاں تک میں جانتا ہوں ان پیج میں حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے مبارک اسم
پریس کرنے سے درودپاک لکھا جاتا ہے۔ SHIFT+W گرامی کے ساتھ

لیکن میرے پاس یہ شارٹ کیی پریس کرنے سے نہ تو درود پاک لکھا جا رہا ہے اور نہ ہی صحابہ کرام کے نام کے ساتھ رحمۃاللہ والی شارٹ کیی کام کر رہی ہے۔ جبکہ شفٹ کے باقی سب فنکشن صحیح کام کر رہے ہیں۔

ساتھ یہ بھی بتاتا چلوں کہ کی بورڈ پریفرینسز پھونیٹیک ہی ہیں۔

راہنمائی کے لئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

عاطف شیخ