آج کل ہر کوئی اپنی گاڑی درخت کے سائے میں کھڑی کرنا چاہتا ہے مگر درخت لگانا کوئی نہیں چاہتا
بلکہ درختوں کو کاٹا ہی جا رہا ہے ۔۔ شجر کاری بہت ضروری ہے ۔۔ جہاں نئے پودے لگائے جاتے ہیں تو ان میں سے بھی بہت سے ضائع ہو جاتے ہیں کیونکہ لگانے والوں کی محنت اجاڑنے والے نہیں سمجھتے اور وسیع النظری کا مظاہرہ بھی نہیں کرتے ۔۔ سب کو احساس اور ذمے داری پوری کرنی چاہیے
( مبارک باد ان کو جو اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہیں )
حافظ فصیح الدین محمد ناصر
Bookmarks