میرے پاس روز نیوز کے سگنل نہیں آتے، پہلے آتے تھے اور چینل بہت اچھا چل رہا تھا ۔۔۔۔حالانکہ باقی چینلز جیونیوز، وقت نیوز،آج، نیوز ون ،92 نیوز پلس وغیرہ سب آتے ہیں مگر روز چینل پر نو سگنل لکھا آتا ہے، ڈش وغیرہ اور ریسیور کی سیٹنگ سو فیصد درست ہے اس کا کوئی پرابلم نہیں ہے!!!!!!!!
Bookmarks