ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبران
میں نے اس فورم پے آپ تمام حضرات کے لیے کچھ معلومات دجال کے متعلق اکٹھی کیں ہیں جو مختلف احادیث اور ویب سائٹس سے لی گئی ہیں
اس تھریڈ کا مقصد آپ سب کو دجال کے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ جو آج کل کے حالات کے حساب سے ہر شخص کو جاننا بہت ضروری ہے۔
اس تھریڈ کا مقصد ہمارے اس فورم کے سُپر موڈریٹر جناب حافظ فصیح الدین محمد ناصر کے مشن میں اپنا حصہ ڈالنا بھی ہے
سب سے پہلے میں آپ کو دجال کی صفت اور اس کے نکلنے کے متعلق احادیث پیش کروں گا۔
اب دجال کی آمد اور قیامت کی نشانیاں کے متعلق چند احادیث پیشِ خدمت ہیں۔
اب میں دجال کے متعلق مزید معلومات تین حصوں میں پیش کروں گا۔
جاری ہے
Bookmarks