Quote Shaheen Latif said: View Post
Name:  bismillah-salam.gif
Views: 229
Size:  33.5 KB

ہمارے اس فورم کے موڈریٹر جناب علی حیدر صاحب کو مینجمنٹ نے ان کی اس فورم کے لیے بہترین خدمات کی وجہ سے سُپر موڈریٹر کا رینک دیا ہے

علی حیدر اس فورم کے بہت ہی محنتی اور ایکٹو ٹیم ممبر ہیں۔ اور یہ اس رینک کے حق دار بھی تھے۔
میں آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ کا بھی شکر گزار ہوں کہ وہ ہر ٹیم ممبر کی کارکردگی کا بغور مشاہدہ کرتی ہے۔
اور محنت کرنے والے ٹیم ممبر کو اس کا حق بھی ادا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آئی دنیا کو اسی طرح مزید ترقیاں عطا کرے۔ آمین

Name:  Ali Haider.png
Views: 225
Size:  48.8 KB

میں آئی ٹی ڈی کی تمام ٹیم کی طرف سے علی حیدر کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Name:  Congratulations (1).gif
Views: 216
Size:  106.4 KB
Name:  abl3dc.gif
Views: 217
Size:  11.3 KB

اور میں یہ امید بھی کرتا ہوں کہ انشاءاللہ آپ اسی جوش و جذبہ سے آئی ٹی ڈی کی خدمت کرتے رہیں گے۔
Shaheen Latif

Big News

Big Moment

Big Celebration

for

A Big Member ALi.HaiDEr