السلام علیکم ڈئیر ممبران آج پھر ایک چھوٹے سے سوال کے ساتھ حاضر ہوں۔ قرآن مجید کی وہ کونسی سورت ہے جس کا خاتمہ دو نبیون کے نام پر ہوا ہے؟
سورہ اعلیٰ [ابراہیم و موسی]۔
سورہ اعلیٰ
(سورۃ اعلیٰ ( ابراہیم و موسیٰ
[CHARGE][/CHARGE] maktabweb said: (سورۃ اعلیٰ ( ابراہیم و موسیٰ adanmx said: سورہ اعلیٰ abdul6616 said: سورہ اعلیٰ [ابراہیم و موسی]۔ آپ تمام ممبران کا جواب درست ہے۔
Forum Rules
Bookmarks