السلام علیکم.

میں اپنے کیوآئی سکس آئی کو روٹ رکھتا ہوں تاکہ ایپس کو دوسرے پارٹیشن میں لنک کر سکوں.
یہ کام تو کنگ روٹ سے روٹ کرنے کے بعد ہو جاتا ہے لیکن سسٹم پارٹیشن ریڈ اونلی ہی رہتا ہے.
میں سسٹم کی جنک ایپس کو ڈیلیٹ کرنا چاہتا ہوں جو سسٹم پارٹیشن تک ایکسیس کے بغیر نہیں ہو سکتا.
کیا کوئی اس مسئلے کا حل بتا سکتا ہے.

Sent from my QMobile i6i using Tapatalk