Name:  NI4dZ4E.png
Views: 107
Size:  53.4 KB
آئی ٹی ڈی کے دوستو آج آپ کی لیے ایک بہت ہی آسان سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
پیارے دوستو یوں تو یہ چھوٹے چھوٹے سوال ہیں۔
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ پھر بھی بہت سے ایسے لوگ ہوں گے جن کو ان کے جواب کا پتا نہیں ہو گا۔
تو اگر اسی طرح کھیل کھیل میں کسی ممبر کے علم میں اضافہ ہو جائے تو اس سے بہتر کوئی بات نہیں۔
تو میرا آج کا سوال یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قرآن کریم میں سب سے زیادہ دہرائی جانے والی آیت" کون سی ہے؟

صرف ترجمعہ ہی لکھ دیں۔ عربی لکھنے کی ضرورت نہیں۔تاکہ کوئی غلطی نہ ہو۔