hamadtopstar said:
Chamak Tujh Say Patay Hain Sab Panay Walay
چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والےچمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والےمیرا دل بھی چمکا دے چمکانے والےبرستا نہیں دیکھ کر ابر رحمتبدوں پہ بھی برسا دے برسانے والےمدینے کے خطے خدا تجھ کو رکھےغریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والےتو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہمیرے چشم عالم سے چھب جانے والےحرم کی زمیں اور قدم رکھ کے چلناارےسر کا سودا ہے او جانے والےرہیگا یونہی ان کا چرچا رہیگاپڑے خاک ہوجائیں جل جانے والےرضا نفس دشمن ہے دم میں نہ آناکہاں تم نے دیکھے ہیں چندرانے وا
Bookmarks