السلام علیکم
ڈئیر ممبرز آج آپ کے لیے ایک پزل لے کر حاضر ہوا ہوں۔
نیچے دی گئی تصویر میں آپ نے موجودہ بالز میں سے تین بال منتخب کرنے ہیں۔
جن کو جمع کرنے سے جواب تیس آ جائے۔ آپ کے پاس اختیار ہے کہ آپ کسی بھی بال کو گھما سکتے ہیں۔
تو جلدی کریں اپنا اپنا جواب دیں۔ دیکھتے ہی سب سے پہلے کون اس کو حل کرتا ہے۔
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Bookmarks