السلام علیکم دوستوامید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے مجھے کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی تیاری کے نوٹس کہاں سے دستیاب ہونگے انگلش لیکچرر کے حوالے سے کوئی ویب سائٹ یا کوئی فورم کوئی بھی ایسے ذرائع جہاں سے اس امتحان کی تیاری کی جاسکے