السلام علیکم
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبرز آج آپ کے لیے ایک کامن سینس کا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔
سوال یہ ہے کہ۔
ایک شکاری نے ایک فاختہ کا شکار کیا فاختہ نیچے گری وہ زندہ تھی اس نے چھری سے اسکو ذبح کیا جب اس نے فاختہ کا پیٹ چاک کیا اس میں سے ایک بچہ نکلا ۔
اب آپ لوگ مجھے یہ بتائے کہ وہ بچہ حلال ہو گا یا حرام ہو گا.
Sent from my iPhone 7+ using Tapatalk Pro.
Bookmarks