Webhosting in Pakistan
Results 1 to 10 of 10

Thread: جہاز چلا رہا تھا

  1. #1
    abdul6616's Avatar
    abdul6616 is offline Advance Member
    Last Online
    20th May 2019 @ 11:56 AM
    Join Date
    13 May 2014
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,358
    Threads
    287
    Credits
    4,603
    Thanked
    96

    Default جہاز چلا رہا تھا

    Webhosting in Pakistan
    ہوائی جہاز کے ایک حادثے میں کوئی شخص زندہ نہ بچا۔ ماہرین جائے حادثہ پر پہنچے تو ہر چیزیوں تباہ ہو چکی تھی کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانا ممکن نہیں تھا۔ تباہ شدہ جہاز کے قریب کسی درخت پر ایک بندر بیٹھا تھا، جس کے گلے میں ائیر لائن کا ٹیگ لٹک رہا تھا۔ پتہ چلا کہ یہ بندر بھی تباہ ہونے والے جہاز کا مسافر تھا۔ اسے پکڑ لیا گیا۔ اشاروں کی زبان کے ایک ماہر کی خدمات حاصل کی گئیں، تاکہ وہ بندر سے بات چیت کر کے کچھ معلوم کر سکے! تفتیشی بورڈ نے ماہر کے ذریعے بندرسے سوال کیا، حادثہ کتنے بجے ہو اتھا؟ اشاروں کی زبان والے ماہر نے سوال بندر کو سمجھایا، بندر نے سوال سن کر اپنی کلائی کی طرف اشارہ کیا، پھر دونوں ہاتھوں کی دس انگلیاں کھڑی کیں، اس کے بعد اس نے دونوں ہاتھ جوڑ کر اپنے گال پر رکھے اور سر کو ٹیڑھا کر لیا۔ ماہرین نے اشارہ سمجھ کر بتایابندر کہہ رہا ہے حادثہ رات کے دس بجے ہوا۔ تفتیشی بورڈ نے اگلا سوال کیا، اس وقت مسافر کیا کر رہے تھے؟ بندر نے پھر دونوں ہاتھ اپنے گال کے ساتھ رکھ کر سر کو ٹیڑھا کیا، ماہر نے پھر بتایا،بندر کہہ رہا ہے مسافر سو رہے تھے! ائیر سوسٹسیں کیا کر رہی تھیں؟ بندر نے کہاسو رہی تھیں۔ تفتیش کرنے والوں نے پو چھاپائلٹ کیا کر رہاتھا؟ بند رنے پھر وہی جواب دیاسو رہا تھا۔ تفتیشی ٹیم میں سے ایک نے بندر سے پو چھا،جب سب لوگ سو رہے تھے تو تم کیا کر رہے تھے؟ بندر نے دونوں ہاتھوں کو گھماتے ہوئے اشارے سے بتایا،جہاز چلا رہا تھا۔

  2. #2
    nisarjutt215's Avatar
    nisarjutt215 is offline Advance Member
    Last Online
    6th December 2018 @ 05:44 PM
    Join Date
    06 Sep 2015
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    732
    Threads
    49
    Credits
    2,619
    Thanked
    17

    Default

    13191319131913191319....

  3. #3
    fasi.fasi's Avatar
    fasi.fasi is offline Senior Member+
    Last Online
    12th October 2018 @ 10:23 PM
    Join Date
    24 Dec 2016
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    525
    Threads
    21
    Credits
    3,109
    Thanked
    33

    Default

    ہا ہا ہا

    - - - Updated - - -

    ni ce
    IT Dunya

  4. #4
    fasifasi824's Avatar
    fasifasi824 is offline Advance Member
    Last Online
    28th April 2019 @ 05:11 PM
    Join Date
    05 Jan 2017
    Location
    phalia
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    863
    Threads
    65
    Credits
    8,925
    Thanked
    134

  5. #5
    Abdurrahimkh is offline Member
    Last Online
    15th March 2019 @ 10:30 PM
    Join Date
    14 Jun 2016
    Age
    19
    Gender
    Male
    Posts
    761
    Threads
    62
    Thanked
    65

    Default

    ہا ہا ہا ہا

  6. #6
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline V.I.P
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    21
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,024
    Thanked
    206

    Default


  7. #7
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    11th May 2019 @ 05:25 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    27
    Gender
    Female
    Posts
    5,142
    Threads
    278
    Credits
    47,147
    Thanked
    824

    Default

    Hahaha


    Sent from my iPhone using Tapatalk

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  8. #8
    siddique143 is offline Junior Member
    Last Online
    19th September 2017 @ 03:06 PM
    Join Date
    11 Aug 2017
    Gender
    Male
    Posts
    22
    Threads
    0
    Credits
    195
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  9. #9
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    16,345
    Threads
    280
    Credits
    74,155
    Thanked
    879

    Default

    Quote A.R ASKANI said: View Post
    ہوائی جہاز کے ایک حادثے میں کوئی شخص زندہ نہ بچا۔ ماہرین جائے حادثہ پر پہنچے تو ہر چیزیوں تباہ ہو چکی تھی کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانا ممکن نہیں تھا۔ تباہ شدہ جہاز کے قریب کسی درخت پر ایک بندر بیٹھا تھا، جس کے گلے میں ائیر لائن کا ٹیگ لٹک رہا تھا۔ پتہ چلا کہ یہ بندر بھی تباہ ہونے والے جہاز کا مسافر تھا۔ اسے پکڑ لیا گیا۔ اشاروں کی زبان کے ایک ماہر کی خدمات حاصل کی گئیں، تاکہ وہ بندر سے بات چیت کر کے کچھ معلوم کر سکے! تفتیشی بورڈ نے ماہر کے ذریعے بندرسے سوال کیا، ”حادثہ کتنے بجے ہو اتھا؟“ اشاروں کی زبان والے ماہر نے سوال بندر کو سمجھایا، بندر نے سوال سن کر اپنی کلائی کی طرف اشارہ کیا، پھر دونوں ہاتھوں کی دس انگلیاں کھڑی کیں، اس کے بعد اس نے دونوں ہاتھ جوڑ کر اپنے گال پر رکھے اور سر کو ٹیڑھا کر لیا۔ ماہرین نے اشارہ سمجھ کر بتایا”بندر کہہ رہا ہے حادثہ رات کے دس بجے ہوا۔“ تفتیشی بورڈ نے اگلا سوال کیا،” اس وقت مسافر کیا کر رہے تھے؟“ بندر نے پھر دونوں ہاتھ اپنے گال کے ساتھ رکھ کر سر کو ٹیڑھا کیا، ماہر نے پھر بتایا،”بندر کہہ رہا ہے مسافر سو رہے تھے!“ ائیر سوسٹسیں کیا کر رہی تھیں؟ بندر نے کہا”سو رہی تھیں۔“ تفتیش کرنے والوں نے پو چھا”پائلٹ کیا کر رہاتھا؟“ بند رنے پھر وہی جواب دیا”سو رہا تھا۔“ تفتیشی ٹیم میں سے ایک نے بندر سے پو چھا،”جب سب لوگ سو رہے تھے تو تم کیا کر رہے تھے؟“ بندر نے دونوں ہاتھوں کو گھماتے ہوئے اشارے سے بتایا،”جہاز چلا رہا تھا۔“
    Very Old but Funny Joke

  10. #10
    Net_master is offline Member
    Last Online
    18th May 2019 @ 07:28 PM
    Join Date
    20 Mar 2015
    Location
    Pindi bhattian
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    661
    Threads
    62
    Thanked
    18

    Default

    Webhosting in Pakistan
    Share krny ka shukrya

    Sent from my QMobile i2 using Tapatalk

Similar Threads

  1. دوہزار پچاس کے جہاز کا ماڈل تیار
    By Shehzad Iqbal in forum General Knowledge
    Replies: 10
    Last Post: 15th November 2016, 09:57 AM
  2. اگرچہ تجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہوا
    By Abeer Alam in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 10th January 2016, 07:02 PM
  3. میں چاہتا ہی نہ تھا اُسے لاجواب کرنا
    By Shehzad Iqbal in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 3
    Last Post: 1st March 2013, 10:15 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 22nd August 2011, 04:18 AM
  5. Replies: 2
    Last Post: 3rd December 2010, 05:58 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •