آئ ٹی دنیا کے میمبران امید ہے سب اللہ رب العزت کے فضل سے خیروخیریت سے ہونگے
تو پیش ہے ایک آسان سوال آپ دوستوں کی خدمت میں.پہلے کون دیتا ہے صحیح جواب
پاکستان کا قومی ڈش کونسی ہے؟