ALi.HaiDEr said:
آپ کے حساب سے یہ جواب ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ جواب نہیں ہے۔
جال کو پھینکنے کے تھوڑی دیر بعد اس کو نکالنا بھی پڑتا ہے۔
اسی طرح ایک جواب کنویں سے پانی نکالنے والا ڈول بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس کو بھی پھینکنے کے فورا بعد نکالنا بھی پڑتا ہے۔ اس لیے یہ جواب بھی نہیں ہے۔
تھوڑا سا مزید سوچیں۔
میں جس چیز کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اس کو پھینکنے کے فورا بعد نہیں نکالا جاتا بلکہ کئی دنوں بعد جب اس کی ضرورت نہ رہے تو اس کو سنبھال لیا جاتا ہے۔
اور بعض دفعہ تو ھفتوں اس کی ضرورت رہتی ہے۔
میں نے اب آپ کے لئے مزید آسانی کر دی ہے۔ اب جواب دینا اور بھی آسان کر دیا ہے۔
Bookmarks