السلام علیکم
ڈئیر آئی ٹی ڈی ممبرز آپ کے لئے ایک اور بہت ہی دلچسپ سوال لے کر آیا ہوں۔
جواب بہت ہی آسان ہے بس سمجھنے کی بات ہے۔
سوال یہ ہے کہ:۔
ایک لڑکے نے لڑکی سے پوچھا تمہارا نام کیا ہے لڑکی نے اس کی کاپی پر ایک کوڈ لکھا جس سے لڑکا اس کا نام جان گیا
کوڈ یہ ہے
7main3
2main1
4main2
3main2
3main2
5main3
2main1
اب آپ نے بتانا ہے کہ
لڑکی کا نام کیا ہے ؟
Bookmarks