دوستوں حاضر ہے ایک آسان پہیلی تو سلجھائیں پیلی قبر ہے۔ سفید مردہ ہے۔ سرخ کفن ہے۔ بتایے تو کیا ہے؟
مونگ پھلی
mong phali. Ground Nut
Mong phali
abdul6616 said: دوستوں حاضر ہے ایک آسان پہیلی تو سلجھائیں پیلی قبر ہے۔ سفید مردہ ہے۔ سرخ کفن ہے۔ بتایے تو کیا ہے؟ مونگ پھلی کا اوپر والا چھلکا پیلا ہوتا ہے۔ اس میں جو دانا، گری ہوتی ہے وہ سفید ہوتی ہے۔ اور گری کے اوپر کا چھلکا سرخ ہوتا ہے۔ اس حساب سے جواب مونگ پھلی ہے۔
Abdurrahimkh said: مونگ پھلی Dear Member your answer is Right
Forum Rules
Bookmarks