کسی بھی ویب سائٹ پر اردو کو نستعلیق میں پڑھنے کے لیے ایک شاندار ٹیوٹوریل۔ ضرور دیکھیے۔
Watch
کسی بھی ویب سائٹ پر اردو کو نستعلیق میں پڑھنے کے لیے ایک شاندار ٹیوٹوریل۔ ضرور دیکھیے۔
Watch
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
nyc
Many thanks for sharing this tutorial.It really makes easy to read urdu on laptops.
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
Google Chrome pe to ho jata Hay magar Mozilla Firefox main kesay hota hay? main Ne Zenmate Mozilla main install kya hoa hay mgar font ki installataion option nahi arahi. please btain
nice
موزیلا فائر فاکس میں نستعلیق میں پڑھنا چاہتے ہیں تو آپکو بہت لمبا چوڑا پروسیس کرنا ہو گا جو یہ ہے۔
سب سے پہلے سٹائلش کی ایڈ ونس کو مندرجہ ذیل لنک سے انسٹال کریں:۔
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/stylish/
اس کے بعد یہ ویب سائٹ اوپن کریں
https://userstyles.org/styles/93732/...urdu-nastaleeq
اور
Install with Stylish
کے بٹن پر کلک کریں
اس کے بعد آپ فائر فاکس پر بھی نستعلیق پڑھ سکیں گے۔
thank you
Bookmarks