السلام علیکم
پیارے دوستو آج پھر آپ کے لیے ایک دلچسپ اور حیران کن سوال لے کر حاضر ہوا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ :۔
رمضان المبارک میں 29 یا 30 روزے ہوتے ہیں۔
تاریخ میں ایک سال ایسا بھی گزرا ہے جس سال رمضان کے 42 روزے رکھے گئے۔
زرا بتائیے تو کس سال؟
1935ویسے آئ ٹی دنیا کے دوستوں کی معلومات کیلئے بتادو کہ
اس سال یکم جنوری کو یکم رمضان تھا اور قمری سال چھوٹا ہونے کی وجہ سے دسمبر میں پھر رمضان آگیا
طرح 42 روز رکھے گئے۔
Bookmarks