السلام علیکم
پیارے ممبران ایک بار پھر آپ کے لیے کامن سینس کا سوال لے کر آیا ہوں۔
کامن سینس میں اس لیے ساتھ لکھ دیتا ہوں کہ اس کے لکھنے سے بندہ صحیح سمت میں سوچنے کے قابل ہو جاتا ہے۔
تو سوال یہ ہے کہ:۔
ایک حجام ایک آدمی کو گنجا کرنے کے ۲۰ روپے لیتا ہے
تو بتائیں ۵۰ گنجوں سے کتنے روپے لے گا؟

جواب ذرا سوچ کر دیں۔